دودھ کے ڈول پانی میں رکھ کر دودھ ٹھنڈا کر رھا ھے شاھد بجلی بند ھو فریج میں کولنگ نہ ھو ھاتھ سے ھلا رھا ھے تاکہ دودھ ایک جیسا ٹھنڈا ھو جائے خراب نہ ھو
2026-07-28 08:08:54
46
Yousaf diwana :
Water in milk
2026-07-28 13:50:06
0
FiazAhmad :
نہر کا پانی ٹھنڈا ہے برفیلا ہے اسی میں دودھ بھی ٹھنڈا کر رہے ہیں
2026-07-28 05:53:59
32
BuggaBashir :
دودھ نہر میں ٹھنڈا کر رہا ھے اور دودھ کو ہاتھ سے ہلا رہا ھے تاکہ سارا دودھ ایک جیسا ٹھنڈا ہو جائے۔ اللہ تعالٰی حلال کی کمائی کرنے والوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋🕋🕋
2026-07-28 00:58:29
39
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
پھر کہتے ھیں برکت نہیں رزق میں
2026-07-28 05:42:22
42
M........ A :
یہ کوئی ملاوٹ نہیں ہو رہی بلکہ تازہ دودھ کو پانی میں ٹھنڈا کر کے خراب ہونے سے بچا رہا ہے حادثاتی طور پر گاڑی بھی خراب ہو سکتی ہے
2026-07-28 15:05:54
5
tariqmahmood :
food safti monthli lac rupe
2026-07-28 11:25:30
0
جنت کشمیر :
yeh indian video hai
2026-07-28 11:37:09
0
imranbutt :
great man wo
2026-07-28 04:49:50
0
Mohammad sohail Abbasi :
cription
2026-07-27 19:48:47
1
HAMID dogar 😎 :
دودھ نہر میں ٹھنڈا کر رہا ھے اور دودھ کو ہاتھ سے ہلا رہا ھے تاکہ سارا دودھ ایک جیسا ٹھنڈا ہو جائے۔ اللہ تعالٰی حلال کی کمائی کرنے والوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ..
2026-07-28 05:27:59
31
Ladlagujjar :
لازمی بات نہیں ملاوٹ ہو رہی ہو دودھ کو ٹھنڈا بھی کیا جا سکتا ہے
2026-07-28 16:51:48
0
بنیان مرصوص :
ضمیر سب کا اپنا اپنا
2026-07-28 11:21:34
5
HUZAIFA :
نہر کا پانی ٹھنڈا ہے برفیلا ہے اسی میں دودھ بھی ٹھنڈا کر رہے ہیں
2026-07-28 13:29:16
1
Menu :
asy zalmo KO pakro
2026-07-28 02:40:57
9
m Abbas :
پتہ کرو کہیں ہم جنت میں تو نہیں آگۓ
2026-07-28 06:54:59
4
Matloob Hussain khan :
استغفر اللّٰہ استغفر اللّٰہ
2026-07-28 06:14:48
7
hajihaji4628 :
پھر ھم چاھتے ھیں رب رحم کرے کیسے رحم کرے گا ۔۔
2026-07-28 04:46:27
5
❤️✌️دیوانہ اصحابِ رسول✌️❤️ :
شہری لوگ یہ ہی پی رہے ہیں 🥹💯
2026-07-28 14:36:28
0
Allah maaf Kare :
2026-07-28 12:47:46
1
Maلik_HUSSAIN_🤘 :
جہاز خریدا ہے بھائی ھانا 😂
2026-07-28 12:29:42
10
Ali :
استغفراللہ
2026-07-28 09:33:04
2
Kamran Abbasi :
😔
2026-07-28 05:00:47
1
To see more videos from user @manchester9t9, please go to the Tikwm
homepage.