@makaansolutions: 🚨⚠️ اسلام آباد کی وہ 10 ہاؤسنگ سوسائٹیز جہاں انویسٹمنٹ "انا للہ و انا علیہ راجعون" ہو چکی! راولپنڈی اور اسلام آباد میں کچھ ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے منصوبے موجود ہیں جن میں پچھلے 10 سالوں میں سائٹ پر کوئی خاص ترقیاتی کام نہیں ہوا، لیکن وہ مزید پیسے مانگ کر فراڈ کا حصہ بنا رہے ہیں۔ 📉 Kingdom Valley — سولڈ نمبرز اور ڈیلیورڈ نمبرز میں زمین آسمان کا فرق۔ شاید ہی 2-3% لوگوں کو پلاٹ ملے۔ 📉 7 Wonders City — اونرز کراچی سے تعلق رکھتے تھے، پیسے اکٹھے کرکے دبئی موو کر گئے۔ 📉 Discovery Gardens — زمین پر کوئی نشان یا نام و نشان نہیں، دفاتر صرف "کر دیں گے" کہتے ہیں۔ 📉 Abdullah City — 2016 سے 2026 تک بے تحاشہ فائلیں بیچیں، این او سی نہیں، ڈیلیوری نہ ہونے کے برابر۔ 📉 Mivida City — نہ این او سی ہے اور نہ سائٹ پر کوئی ڈویلپمنٹ۔ 📉 Khyber City — 5% بھی ڈیلیور نہیں ہوا، سوسائٹی زمین پر وجود ہی نہیں رکھتی۔ 📉 The Life Residencia — نیب کے کیس میں فراڈ ثابت، آن گراؤنڈ ڈیلیوری نہ ہونے کے برابر۔ 📉 Nova City — 2020-2021 کے بعد سے نہ این او سی، نہ انٹرچینج، نہ ڈویلپمنٹ۔ 📉 MPCHS-2 — 4 سال بعد بھی صرف تھوڑی سی زمین کی چار دیواری۔ 📉 Islamabad Golf City — آج کی ڈیٹ میں زمین پر ایگزسٹ ہی نہیں کرتی۔ ⚠️ نتیجہ: اگر آپ کی انویسٹمنٹ ان 10 سوسائٹیز میں پھنسی ہوئی ہے، یہاں سے ریائیول کا کوئی چانس نہیں ہے۔ جتنی میں فائل بکتی ہے، بیچ کر اپنے پیسے نکال لیں! تاکہ آپ کے دوست اور فیملی بھی بچ سکیں! 🙏 #KingdomValley #7WondersCity #DiscoveryGarden #AbdullahCity #MividaCity #KhyberCity #LifeResidencia #NovaCity #MPCHSPhase2 #IslamabadGolfCity #RealEstateFraud #PropertyScam #IslamabadRealEstate #PakistanRealEstate #InvestorBeware #HousingSocietyScam #SaveYourInvestment #NAB #TransparentDealing #RealEstateWarning #PlotFraud #PropertyAdvice #InvestmentAlert

Rizwan Cheema
Rizwan Cheema
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 16:00:00 GMT
5080
100
10
27

Music

Download

Comments

azlansam3
Azlan sami :
motorway city executive Islamabad Ki kyia update he
2026-07-27 16:22:41
1
muhammademran06
Emran :
Gulburg Greens?
2026-07-27 20:12:17
1
neutral_1978
neutral_1978 :
B17 in the list????
2026-07-27 16:11:12
1
mian.603
𝕸𝖎𝖆𝖓 ♛ 🇵🇰🇦🇺 :
Discovery Garden also flop
2026-07-27 19:38:38
0
goodsoulneverdie
⚔️ :
روڈن انکلیو اور بلیو ورلڈ سٹی بھی اس میں شامل ہے۔
2026-07-27 20:32:51
2
shahstar7
shahstar7 :
سر مویدہ سٹی جو ہے وہ مرج ہو گئی ہے بلو ورڈ سٹی میں اور اب مویدہ سٹی کے جو اونر ہیں امجد صاحب انہوں نے ہارٹسٹ فلورے کے نام سے ایک نئی سوسائٹی لانچ کر دی ہے جو کہ چکری انٹرچینج کے ساتھ ہے
2026-07-27 19:49:33
1
binzakriyaassociates
Mohammad Zakriya Khan 🇵🇰 :
blue world city say paisa liya Hva Hain cheema shb
2026-07-27 17:47:39
2
shahstar7
shahstar7 :
انہوں نے لوگوں کو پہلے مویدہ اور کھنیال کے نام پہ لوٹ لیا ہے اب وہ ہارٹسٹ فلورے کے نام سے لوگوں کو مزید لوٹنے کا ارادہ رکھتے ہیں
2026-07-27 19:49:42
0
cr7_ammar7
Hina Khan :
Ruden enclave?
2026-07-27 21:40:11
0
nadeemhashm760
NADEEM HASHMI :
♥️♥️♥️
2026-07-27 16:14:02
0
To see more videos from user @makaansolutions, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About