@aliaminkhangandapur.pti: مولانا فضل الرحمان ماضی میں خود یہ مؤقف اختیار کرتے رہے ہیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے تعاون سے عمران خان کی منتخب حکومت گرائی گئی۔ اگر وہ اس مؤقف پر قائم ہیں تو سب سے پہلے انہیں قوم سے اس کردار پر معذرت کرنی چاہیے۔ — علی امین خان گنڈاپور