@ayeshaq137: *_راولاکوٹ قافلوں پر فورسز کی طرف سے آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کی جا رہی ہے۔۔۔۔_* *_ابھی تک کوئی زحمی نہی ہوا نا کوئی نقصان_* `𝙑𝙊𝙄𝘾𝙀 𝙊𝙁 𝙅&𝙆𝘼𝙎𝙃𝙈𝙄𝙍`
شہید ملت مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا جس دن تم لوگ پاکستان کا اصل روپ دیکھو گے ہندوستان کو بھول جاؤ گے خدا کی قسم آج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا۔💔
میرے مالک میرے مولا میرے کشمیر کی خیر ہو
آمین ثم آمین
2026-07-27 20:06:52
5
Alii khalid 😎 :
Allah pak Mary Kashmir kimah bhno ur bahiyo ki hifazt frmay 🥺😭😭😭
2026-07-27 20:49:41
5
Raja samo 373 :
Yah Allah Zulam ko Khatum kr da ❣️
2026-07-27 19:40:25
1
SARDAR ATSHAM KASHMIRII❤️ :
🥲
2026-07-27 18:27:08
1
خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا :
میں بھی کشمیری ہو
2026-07-27 17:26:48
3
touseef kashmiri :
India ki police hai
2026-07-27 17:42:23
0
BUKHARI ❤️ :
بہت افسوس ھے اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آمین
2026-07-27 19:51:58
2
lala G :
😭😭😭🤲🤲
2026-07-28 00:27:19
0
⚔꧁◤*°°زین امام کشمیری ◢꧂⚔ :
اللہ پاک میرے بھائی جس مقصد کے لیے نکلے ہیں وہ مقصد پورا فرما
2026-07-27 22:02:56
0
sadhi FX 💸🥺 :
افسوس! سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ خون بہا، بلکہ یہ ہے کہ اپنوں کا خون اپنوں کے ہاتھوں بہا۔ جب انصاف کی امید رکھنے والے خود سوالوں کے گھیرے میں آ جائیں تو قوم کا اعتماد ٹوٹ جاتا ہے۔ ہر بے گناہ جان کا حساب ایک دن ضرور ہوگا، کیونکہ نہ کوئی طاقت ہمیشہ رہتی ہے اور نہ کوئی ظلم ہمیشہ چھپ سکتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، اس کا انجام رسوائی ہی ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کو انصاف عطا فرمائے، شہداء کے درجات بلند فرمائے، اور ہر صاحبِ اختیار کو حق، عدل اور جواب دہی کی توفیق دے۔ آمین۔
💔💔💔💔
2026-07-27 23:26:16
0
sial zada 🇵🇰🇧🇭 :
یا اللہ کشمیر کی مدد فرما 😢😢😢
2026-07-27 20:56:06
2
خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا :
اسلام علیکم جی
2026-07-27 17:26:10
2
⚔꧁◤*°°زین امام کشمیری ◢꧂⚔ :
اللہ پاک اس کی مدد فرما😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-27 22:01:50
0
Khan✨Ka$hiii :
Allah pak hifazat furmay Ameen
2026-07-27 19:38:06
1
ZF ZF :
2026-07-27 19:30:29
1
- ╾━╤デ╦︻ گجر🚩🥂 :
اللہ کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے🥲
2026-07-27 21:26:57
0
kamran khan :
ya Allah mara Kashmir par raham Karan Ameen
2026-07-27 20:17:08
1
Raja samo 373 :
ya Mary Allah G bohat dard ho rahy ha apny Kashmiro KO dard ma dakha karya Humar laiya Apni raham karya Ameen Suma Ameen G 😭😭😭😭Yah Allah kashmir ma zulam khatum kr da
2026-07-27 19:39:55
1
To see more videos from user @ayeshaq137, please go to the Tikwm
homepage.