@mossa8060: بس گیا ہے وہ چاند پر جا کر آؤ ملتے ہیں اس کے گھر جا کر رخ بدل کر قریب سے گزرا بات کی اس نے دور تر جا کر وہی ماحول ہے وہی کہرام ہم نے دیکھا نگر نگر جا کر تم کو جانے تو دوں سوال یہ ہے آئے واپس نہ تم اگر جا کر وہی چہرہ تھا شاہکار ازل بس وہیں رک گئی نظر جا کر آسماں ہے ہمارے پاؤں تلے کیوں زمین سے لگے نہ سر جا کر اپنے آنگن کو کہہ رہے ہو اجاڑ دیکھ آئے ہو کس کا گھر جا کر#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand 🫀

موسیٰ 🚩
موسیٰ 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 14:42:07 GMT
1957
193
6
19

Music

Download

Comments

sabiii909
unknown :
hayee Allah
2026-07-27 15:14:17
0
.mrs.ali7
Mrs Ali :
😅
2026-07-27 16:52:47
0
shehzadaa094
شہزادہ :
🥺🥺🥺
2026-07-27 14:45:53
0
bukhari8070
شاہ جی ❤️‍🩹 :
🥀🥀🥀
2026-07-27 14:43:26
1
jabubakar.khan
ابوبکر💸💸👑🤐 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 17:52:13
0
To see more videos from user @mossa8060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About