@decent.graffi: راک وال لگانے سے پہلے اس کی تیاری کا مکمل اور آسان طریقہ کار اس ویڈیو کے اندر موجود ہے۔ ہم آپ کو مرحلہ وار تمام مراحل دکھائیں گے تاکہ آپ صحیح طریقے سے راک وال کی تیاری اور اپلائی کرنے کا عمل سیکھ سکیں۔ مکمل معلومات کے لیے ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں، اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں#foryou#rock will