@unheard_.cries: تمام عمر یہ غم میرے دل کے کسی خاموش کونے میں زندہ رہے گا کہ اُس نے اظہار تو کیا، مگر محبت کبھی نہ کی۔ الفاظ اُس کے لبوں پر تھے، مگر احساس اُس کے دل میں نہیں تھے۔ میں ہر اُس جملے کو سچ سمجھتی رہی جس میں اُس نے اپنا ہونے کا یقین دلایا، جبکہ حقیقت یہ تھی کہ وہ صرف میرے جذبات کی دہلیز تک آیا، میرے دل میں کبھی اُترا ہی نہیں۔ کتنا عجیب ہوتا ہے نا... کچھ لوگ "میں تمہیں چاہتا ہوں" کہہ دیتے ہیں، مگر اُن کے عمل کبھی اُس ایک جملے کی گواہی نہیں دیتے۔ اور کچھ لوگ خاموش رہ کر بھی عمر بھر نبھا جاتے ہیں۔ شاید میری قسمت میں وہ شخص لکھا تھا جس نے اظہار تو کر دیا، مگر محبت کسی اور سے کر بیٹھا... یا شاید کسی سے بھی نہیں۔ اب شکایت بھی نہیں کرتی، کیونکہ وقت نے سکھا دیا ہے کہ ہر اظہار محبت نہیں ہوتا، کچھ اظہار صرف وقتی خواہش ہوتے ہیں۔ مگر ایک بات ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی... یہ افسوس کہ میں نے اُس کے لفظوں پر یقین کر لیا، جبکہ اُس کے دل میں میرے لیے کبھی وہ جگہ بنی ہی نہیں جس کا خواب میں نے برسوں دیکھا تھا۔ تمام عمر یہی غم کھاتا رہے گا مجھ کو... اُس نے اظہار تو کیا، مگر مجھ سے محبت کبھی نہیں کی۔ 🖤 #foryou #unfreezemyacount #growmyaccount #foryourpage #unseemed🥀mystery
اگر محبوب کو سننے کے لیے کانوں کی ضرورت پڑے
تو محبت کے دعویدار کو چاہیے کہ اپنی آنکھوں کو آگ لگادے
2026-08-01 16:14:17
22
Account not find :
Yar sakoon nhi mila rha ase chor kar gi 😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔
2026-08-02 06:55:10
16
丂|ㄥ乇几ㄒ ⛎ :
🥺💔 hyee 🥹
2026-08-02 06:17:06
7
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
ملاقات میسر ہوئی تو تمہارے قدموں میں بیٹھ کر سر جھکا کر
بس اتنا پوچھوں گا تمہیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی
2026-08-02 18:43:37
3
user6606091474993 :
hy💔 😭
2026-08-01 16:58:12
6
Abubakarbhatti :
@༄ℋ᭄亗✓:بچھڑن دا سوچی وی نہ سجناں اسی صرف اک دوسرے توں ناراض ہو سکدے ان واکھ نئی : !
2026-08-02 06:19:55
8
MaLiK FaiSaL MaQbooL ( چکوال ) :
Yaaar line🥺😮💨😮💨
2026-08-02 10:24:27
3
Mr Aman :
ہم جا رہے تھے مانگنے اس کو خدا سے*🥲
*وہ ارہے تھے مانگ کر کسی اور کو خدا سے💔*
2026-07-28 00:38:12
18
Numan Ch :
پابند کر گیا وہ مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں پہ اپنی یاد کے پہرے بٹھا گیا..
2026-07-27 23:06:38
15
M Sⱥrfⱥrⱥz :
😔تمام عمر یہ غم کھاتا رہے گا مجھ کو اُس نے اظہار کیا لیکن محبت نہیں کی مجھ سے🥀
2026-08-02 11:06:40
5
وڏيري🦋 :
caption plzzz
2026-07-28 10:51:52
6
❤️ attitude girl ❤️ :
My favorite songs ❤️💖
2026-07-28 15:11:20
7
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋
2026-08-02 06:53:07
3
خاموش 🔥 قاتل،، :
Hyyyy 😳
2026-08-02 10:49:47
2
shahبaz :
🥺🥺 hayee schii 💔😭
2026-08-02 07:24:56
2
𝐌ᴀن𝐎 🌚 :
Hayee😫😥😓
2026-08-02 09:21:21
2
Naveed :
:انسان سب کچھ بدل سکتا ہے لیکن اپنی فطرت نہیں اور رہی اسکی Love Story کی بات تو ایک بات یاد رکھنا غريبي جب دروازے سے اندر آتی ہے تو پیار کھڑکی سے باہر نکل جاتا ہے %💯
2026-08-02 17:38:22
2
🤍روح پوش🕊️ :
میرا تعجب عجیب نہیں ہے
وہ جیسا پہلے تھا اب نہیں ہے
وفا کا کیا گلہ کروں میں اس سے
وہ میرا کب تھا جو اب نہیں ہے؟🥀
2026-08-02 11:55:15
2
¡ⁿⁿ○cent ǰůtt♡😍 :
same😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-03 03:58:45
0
To see more videos from user @unheard_.cries, please go to the Tikwm
homepage.