یا اللہ تعالیٰ پاک میرے مامو جان کی کامل مغفرت فرما، ان کی تمام خطائیں معاف فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی اگلی تمام منزلیں آسان فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما، اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔
یا اللہ ہمارے پورے خاندان کو صبر جمیل عطا فرما، ہمیں اتفاق اور محبت کے ساتھ رہنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمیں اپنے مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
2026-07-27 16:14:48
0
Adii Baloch :
اللّٰہ پاک بابا سائیں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❣️
2026-07-27 17:19:38
0
Shebii Baloch✌️💯 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 15:21:54
0
Sami Khan Chandia :
❤️❤️❤️
2026-07-27 15:19:40
0
Muhammad Waqas Baloch :
🥰🥰🥰
2026-07-27 15:33:48
0
To see more videos from user @hashimbaloch285, please go to the Tikwm
homepage.