میں خاک ہوں، مری کوئی حیثیت نہیں مولا،،،،،
اپنی نظر سے مجھ کو بھی روشن ستارہ کر دے۔
✨✨✨✨✨
2026-07-27 16:55:10
8
ᏕᎥᏒᏗJ (علي) ᎷᏋᎩ〽️ØÑ :
*ہم نے تو خود کو عشق کی نذر کر دیا
اب جو بھی سانس آتی ہے، ذکرِ خدا میں ہے۔
🥰💯♥️
2026-07-27 17:07:39
4
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
سجدے گنے نہیں جاتے، دل کے حال دیکھے جاتے ہیں،
جہاں اخلاص جاگ اٹھے، وہیں قبولیت کے در کھل جاتے ہیں۔
🌿
2026-07-27 16:59:00
6
M£hã®...Žãdiii :
جب تک نہ من جھکے، یہ جبیں کس قصور میں
سجدے فضول ہیں جو نہ ہوں دل کے نور میں۔
❣️❣️❣️
2026-07-27 17:40:54
5
🍁فـقیـــرن🍁 :
"ترے حضور میں جھکنا ہی میری معراج سہی
مگر یہ دل بھی ترے نام سے منور ہوبجھا دے آگ ہوس کی مرے سینے سے مولا
*مرے خیال کی دنیا بھی اب قلندر ہو؛؛؛
🥰💯🙏
2026-07-27 18:09:06
4
Islamic 230 :
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
2026-07-27 18:00:41
1
ℳℐᎯℕ ᎫᎯℕℐ :
جیسے تو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل امتیازی کر دے
سر جھک جاتا ہے من جھکتا نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کر دے
2026-07-27 15:58:29
2
dil e sofiyana :
wah Ameen
2026-07-27 15:27:22
1
reem :
amin
2026-07-28 02:28:00
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
سجدہ تو کر رہا ہوں مگر روح پیاسی ہے،،،،،
اپنے کرم سے دل کو بھی سجدہ گزار کر دے۔۔۔
✨✨✨✨✨
2026-07-27 16:54:32
7
M£hã®...Žãdiii :
دل کو تیری یاد کا ایسا دیار کر دے
ہر دھڑکن کو اپنی محبت کا مزار کر دے۔
❣️❣️❣️
2026-07-27 17:39:20
2
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
قبولیت کی نشانی یہ نہیں کہ دعا بدل جائے،
اصل کرم تو یہ ہے کہ دعا مانگنے والا بدل جائے۔
🌿🤍🌿
2026-07-27 16:59:32
1
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
جو اپنی "میں" کو مٹا کے "وہ" کو پا لیتا ہے،
وہی فقیر حقیقت میں عرش تک جاتا ہے۔
2026-07-28 07:01:08
1
Khan :
Allah 💞 Mohammed
2026-07-28 02:59:24
0
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
Ameen Suma Ameen 🙏🏻💞
2026-07-27 17:17:12
0
Asimsheikh7 :
ameeen❤️
2026-07-28 00:45:02
0
MirhaŘani👑 :
عشقِ الٰہی انسان کو یہ سکھاتا ہے کہ بندگی کا حسن اعمال کی کثرت میں نہیں، بلکہ نیت کے اخلاص میں ہے۔ جب دل اپنے رب کی رضا پر راضی ہو جاتا ہے تو محرومی بھی رحمت محسوس ہونے لگتی ہے، انتظار بھی عبادت بن جاتا ہے، اور آنسو بھی دعا کا لباس پہن لیتے ہیں۔ تب انسان اپنے وجود کا بوجھ نہیں اٹھاتا، بلکہ خود کو اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سپرد کر دیتا ہے۔ یہی سپردگی، یہی رضا، اور یہی عاجزی وہ نور ہے جس سے دل زندہ ہوتے ہیں اور روحیں اپنے رب کا قرب پاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا قلبِ سلیم عطا فرمائے جو ہر حال میں اسی کی رضا پر مطمئن رہے۔۔۔
رضا کی راہ میں جب سرِ تسلیم خم ہوا،
تب جا کے دل پہ لطفِ الٰہی رقم ہوا۔۔۔۔۔
💫💫♥️💫💫
2026-07-28 04:45:32
2
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
ظاہری طاعت سے کیا حاصل اگر دل ہے تہی
سجدہ روحِ بندگی کے نور سے محروم ہےسر جھکانا تو عبادت کا تقاضا ہی نہیں
دل بھی جب تک نہ جھکے، بندگی معلوم ہے۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-07-28 06:36:33
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.