کچھ راستے منزل تک نہیں انسان کو خود سے دور لے جاتے ہیں۔🍁🍂🥀
2026-07-28 08:43:22
5
✏️ :
گرمانی رائٹس:گزر گیا وہ وقت جب ہم تیرے طلبگار تھے
اب زندگی بھی بن جاؤ تو ہم قبول نہیں کرے گے ۔😕
2026-07-27 18:08:37
3
Dr Meesam khan :
caption please 🥺
2026-07-27 16:33:34
3
️میاں علی ڈال :
کھبی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
آج وہ شخص ہے ہم ہیں اور ایک خاموشی...💔🥺
2026-07-28 04:08:22
3
م ث🦋 :
م ث🦋🎀:کہانی ادھوری ہے کردار اب بھی تم ہو ✨
2026-07-27 17:51:14
4
👑 :
لوگ کہتے ہیں کہ باتیں بتانے سے دل ہلکا ہو جاتا جب کوئی بات بتاتا ہے تو وہی لوگ بعد میں انہی باتوں کا مذاق اڑاتے ہیں ❤️🩹
2026-07-28 08:07:12
2
3مارچ رات 11:15💔 :
جانے والے تو چلے جاتے ہیں 🤫
تماشہ تو ٹھہرنے والوں کا بنتا ہے 😏
2026-07-28 11:23:49
1
😊 :
ya kon see jagah hai🥰🥰
2026-07-27 16:01:24
3
🌺BURHAN_BEAUTY🌺 :
Bilkul🥺🥺🥺
2026-07-28 07:53:45
1
Aحmad :
زندگی میں کچھ خسارے دراصل خسارے نہیں ہوتے، بلکہ وہ اس بصیرت کی قیمت ہوتے ہیں جو ہمیں دنیا کی اصلیت دکھاتی ہے۔ اگر آپ نے کسی غلط جگہ وفا کی قیمت چکائی ہے، تو اسے ضیاع نہ سمجھیں؛ یہ وہ فیس تھی جو آپ نے انسانوں کے روپ میں چھپے چہروں کو پہچاننے کے لیے ادا کی۔
غلط انسان پر کیا گیا بھروسہ آپ کو توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ آپ کے پرکھنے کے ہنر کو صیقل کرنے کے لیے آتا ہے۔ جس طرح سونا آگ میں تپ کر کندن بنتا ہے، اسی طرح مخلص دل دھوکے کی تپش سے گزر کر معتبر بنتا ہے۔
یاد رکھیے! دھوکہ دینے والا اپنا ظرف دکھاتا ہے اور دھوکہ کھانے والا اپنی شرافت۔ اگلی بار جب آپ کسی کو اپنے قریب آنے کی اجازت دیں گے، تو آپ کی نظر پہلے سے زیادہ دور اندیش اور آپ کا انتخاب پہلے سے زیادہ پختہ ہوگا۔
اپنے خلوص پر پشیمان نہ ہوں، کیونکہ سودا ہمیشہ چیزوں کا ہوتا ہے، احساس کا نہیں۔
2026-07-28 14:51:16
0
☪︎ 𝑰𝑺𝑳𝑨𝑴𝑬𝑹 𝑫𝑨𝑾𝑨𝑻 ☪ :
মনে শান্তি আছে এই গানে
2026-07-28 15:27:55
0
️میاں علی ڈال :
میں چاہوں تو آج ہی منا لو تم کو
مگر تو وہ رہا ہی نہیں جسکی طلب ہے مجھے
2026-07-28 04:08:06
3
꧁༺✿ Baloch✌️࿐✿༻꧂ :
Yar bhaot skoon hoga yha dunya walo se🫀
2026-07-27 17:53:13
2
🍁𝐀𝐇𝐌𝐀𝐃_.69❤️🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:59:48
1
Usma :
❤️❤️❤️
2026-07-27 18:26:46
1
💗🥀اسرار آتل 💕🦋 :
😂😂😂
2026-07-27 16:09:12
1
🌟سنڌھى😇اخلاق👑فاروقى🔥 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:03:02
1
𝑆𝐴𝐴𝑌𝐻𝐴𝑁..𝑀𝐴𝐿𝐼𝐾.🤓 :
😂😂😂
2026-07-27 18:11:20
1
꧁༺✿ Baloch✌️࿐✿༻꧂ :
🥺🥺🥺
2026-07-27 17:52:42
1
چھودری سجاد حیدر :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:13:25
1
Qadeer :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:13:09
1
nakam ashik :
🥰🥰🥰
2026-07-27 16:22:23
1
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.