ھر قسم بندش کے لیے اول درود شریف پڑھیں پھر سورة مزمل تین مرتبہ اور
یا فتاح وفتح لنا فانک خیر الفاتحین
313 مرتبہ اخیر میں سورت مزمل شریف 3 مرتبہ ارادہ کریں اخیر میں جس بندش کے لیے دعا کروں کہ فلاں بندش ختم ہو اس کی برکت سے پانی پہ دم کریں اور روزانہ یہ عمل کریں بلکل ختم ہوجاے گا 💯