@naturelover77.7: 🌸 یہ دنیا کسی کے لیے ہمیشہ نہیں رہتی۔ نہ دولت ساتھ جاتی ہے، نہ غرور، نہ دشمنیاں اور نہ ہی نفرتیں۔ باقی رہ جاتا ہے تو صرف اچھا کردار، محبت بھرے الفاظ اور لوگوں کے دلوں میں اپنی اچھی یادیں۔اس لیے ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھو، رشتوں کی قدر کرو، بڑوں کا احترام اور چھوٹوں پر شفقت کرو۔ کیا معلوم آج جس شخص سے تم ناراض ہو، کل وہ یا تم اس دنیا میں نہ ہو۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے محبت، انسانیت اور بھائی چارے کے ساتھ گزارو، کیونکہ آخرکار ہم سب نے اسی مٹی میں 🫀###Repost###Supportلوٹ جانا ہے