@hanii_writes.47: بعض رشتے انسان کو جیتے جی خاموش کر دیتے ہیں۔ درد اُس وقت نہیں ہوتا جب کوئی دور چلا جائے، درد تو اُس لمحے اپنی انتہا کو پہنچتا ہے جب یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ جس شخص کو آپ نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنی خوشیوں پر ترجیح دی، اپنی ہر دھڑکن میں بسایا، وہ آپ کو اپنی زندگی میں ایک لمحے کی اہمیت بھی نہ دے سکا۔ دل پھر ٹوٹتا نہیں، بس خاموش ہو جاتا ہے... اور کچھ خاموشیاں عمر بھر بولتی رہتی ہیں۔. . . . #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry