@zindagikikahani23: زندگی کا سب سے مشکل سبق یہی ہے کہ ہر چیز ہمیشہ ہماری نہیں رہتی۔ کبھی ضرورتیں بدل جاتی ہیں، کبھی تعلقات، اور کبھی خود لوگ۔ اس لیے دل کو اتنا مضبوط بناؤ کہ اگر کوئی بدل بھی جائے تو آپ کی شخصیت نہ بدلے۔ 🖤✨ #fyp #alone #emotional #trending #urduquotes