@muhammadazam4628: حافظ عبد الروف یزدانی صاحب ان کا بیٹا مصعب یزدانی وفات پاگیا ہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲 حافظ عبدالرؤف یزدانی صاحب کے بیٹے کے جنازے پر یزدانی کو ایک بیٹے کی قربانیدینی پڑتی ہے اس کو کہتے یزدانی اللہ پاک یزدانی کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے امین عا
حافظ صاحب صبر کیجیے اور اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ اللّٰہ نے دو بیٹے اور بھی دئیے ہیں اللّہ تعالیٰ انکو صحت و تندرستی ایمان والی لمبی عمر آمین۔
ہمارا ایک ہی بھائی تھا وہ بھی اسی عمر کا تھا مغرب کی نماز پڑھ کر آیا ساتھ ہی چھت گرگی اور اللّٰہ کو پیارا ہوگیا۔ 24 سال ہوگئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ نے صبر اور ہمت دی ہے لیکن کمی کبھی بھی پوری نہیں ہوسکتی ۔ اللّہ کی رضا پر راضی ہیں۔
yazdani sahib ki trf dikh k aansu hi nahi rukk rahy😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-28 03:32:59
8
ayeshaayesha86626 :
kesy fot hwa
2026-07-28 05:09:26
9
۔ :
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک اولاد کا دکھ کسی کو نا دے ۔ آمین ۔
2026-07-28 00:41:41
29
Usman Ansari :
2026-07-27 19:01:18
6
jutt prince 302 :
:انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت بچے کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حضرت مولانا عبدالرؤف یزدانی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور کل قیامت کے دن ان دونوں باب بیٹوں کو اپنے عرش عظیم کے سائے تلے جگہ نصیب فرمائے
2026-07-28 04:22:29
6
Qari m saeed :
اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے
2026-07-27 19:11:26
16
WALیD*SIAل💫 :
اللہ پاک حافظ صاحب اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
2026-07-28 02:27:57
11
Awais Anxari 9012 :
2026-07-28 01:20:41
0
Ubaida arain :
اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
2026-07-28 13:59:36
1
Rai Abdulrehman235 :
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور یزدانی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے
2026-07-28 10:13:50
0
🦁گوندل یورپ الا🦁 :
Allah pak Qari sab ko sbr jmil ata kry or in k baity ko janat my ala mukam ata kry ameen Suma Ameen
2026-07-27 20:10:30
4
muhammadarshad5855 :
کوئی الفاظ نھی ھے
2026-07-28 00:15:30
1
Mughal G :
::انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت بچے کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حضرت مولانا عبدالرؤف یزدانی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور کل قیامت کے دن ان دونوں باب بیٹوں کو اپنے عرش عظیم کے سائے تلے جگہ نصیب فرمائے
2026-07-28 10:36:27
1
Youasf Jutt :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-07-27 23:50:28
3
Hamza Nadeem :
😭😭😭😭😭Allah marry ustad ko sabr dey ameen 🥺🥺🥺
2026-07-27 19:59:59
4
Usama Sajid :
اللہ قاری صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-07-28 01:18:57
2
Shama Naz :
hyeeee Allah g ulad b kitni paiyri cheaz hay 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-27 21:21:40
2
To see more videos from user @muhammadazam4628, please go to the Tikwm
homepage.