لباس تن سے اتار دینا کسی کو باہوں کے ہار دینا پھر اس کے جذبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جانا تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے 🌸🖤
گناہ کرنے کی سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا پھر ان کی انکھیں ہی نوچ لینا اگر محبت یہی ہے جانا تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے 🌸🖤
کسی کو لفظوں کے جال دینا کسی کو جذبوں کی ڈھال دے پھر اس کی عزت اچھال دینا اگر محبت یہی ہے جانا تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے 🌸🖤
اندھیری نگری میں چلتے جانا حسین کلیاں مسلتے جانا اور اپنی فطرت پہ مسکرانا اگر محبت یہی ہے جانا تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے 🌸🖤
2026-07-28 22:51:20
0
m saad sohna mundda :
right
2026-07-28 21:56:44
0
Duaa⚖️💎 :
Haqeeqat aa aba🙌🏻💯
2026-07-28 08:30:56
0
🥷🏻☠️ :
bikul 💯♥️
2026-07-27 17:58:55
0
AK.BROHI🔥😈 :
waaaH 👀
2026-07-27 16:41:51
0
HUSSΛIN X🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-07-27 16:52:34
0
🐎 :
🤍
2026-07-28 10:30:38
0
To see more videos from user @hayat_soomro, please go to the Tikwm
homepage.