@rooh.e.qalb85: ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، یا اللہ! ہمیں ہر حسد اور ہر چھپی ہوئی برائی سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ اللہ! ہمیں ہر اس دل سے محفوظ رکھ، جو ہمارے لیے نفرت یا حسد رکھتا ہو۔ آمین۔#fypシ゚viral #views #unfrezzmyaccount #10kfollowers #creatorsearchinsights