Allah maff Kara yar tuba tuba ya Kya bol Raha ha 😡😠
2026-08-03 23:17:33
13
Sheri Bhai :
hi
2026-08-07 03:11:50
4
🖤 روح کا اندھیرا :
اللہ تعالیٰ کی مرضی ہے ہماری قسمت
من پسند شخص کو کھونے کا
خسارہ کبھی پورا نہیں ہوتا
2026-08-04 09:24:11
8
binte hawa :
آسان نہیں ہوتا کسی کو بھلانا چاہیے آپنا ہو یا بھگانا 😩☹️دل ❤️کی باتیں دل 💓 ہی سمجھے یہ کیا سمجھے ظالم زمانہ 😭😭😭😭😥🤥😵
2026-08-03 03:30:17
7
Arain🙂↔️baba :
:خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،
بس سننے والا دل والا ہونا چاہیے۔ 🌸❤️
2026-08-06 13:23:22
2
asadnaseem815 :
kya matlab hai sher ka shirk hai yah to
2026-07-30 12:14:07
7
👨⚕️ Dr SAHL DAWAR🩺👨⚕️🥼 :
اے خدا جو کہیں نہیں موجود
کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں
مجموعی تشریح و مفہوم
اس شعر میں شاعر بظاہر خدا سے مخاطب ہے، لیکن اس کا انداز سوالیہ اور شکوہ آمیز ہے۔ "اے خدا جو کہیں نہیں موجود" کہہ کر وہ اپنے اندر کی بے یقینی، تنہائی اور روحانی اضطراب کو بیان کرتا ہے۔ اس کا مقصد خدا کے وجود کا انکار کرنا ضروری نہیں، بلکہ یہ احساس ظاہر کرنا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں خدا کی قربت یا رہنمائی محسوس نہیں ہو رہی۔
دوسرے مصرعے میں شاعر سوال کرتا ہے: "کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں؟" یعنی ہماری تقدیر میں آخر کیا مقدر کیا گیا ہے؟ کیا دکھ، ناکامیاں، جدائیاں اور محرومیاں ہی ہمارا نصیب ہیں؟ یہ سوال انسان کی اس بے بسی کی عکاسی کرتا ہے جو اسے زندگی کے مسلسل امتحانات کے دوران محسوس ہوتی ہے۔
مرکزی خیال
یہ شعر انسان کی تنہائی، تقدیر کے راز، خدا سے شکوہ، اور زندگی کی بے معنویت جیسے گہرے فلسفیانہ موضوعات کو نہایت مختصر مگر مؤثر انداز میں پیش کرتا ہے۔ شاعر اپنے باطن کے اضطراب کو ایک ایسے سوال کی صورت میں بیان کرتا ہے جس کا جواب اسے نہیں ملتا، اور یہی بے جوابی اس شعر کی اصل تاثیر ہے۔
2026-08-06 01:48:47
3
Malik sanwal 125 :
Dfzdzfsx Zxzfznvz
2026-07-30 17:00:39
3
Syed Mujtabashah g :
toba yar maina is ka bad souna hi chor diya
2026-08-07 20:17:41
2
hamza 333 :
kaya ??? ha ya sai ni ha
2026-08-02 16:21:15
3
Israr jakhrani Baloch🖤 :
ye galat hai
2026-08-03 19:23:31
2
شاید 😥 :
life kish guzari ge dil nahi lag raha mihabbat ma
2026-08-02 07:37:57
2
CO M RA D E :
jhon not only meer, ghalib❤️🩹
2026-08-09 16:57:20
0
ALHUMDULILLA 🥰💕 :
ایک رات ایک بات لکھوں گا
خود کو داغ تجھے صاف لکھوں گا❤️🔥❤️🔥
حقیقت میں تو کبھی ملے گا نہیں
ایک کتاب میں اپنی ملاقات لکھوں گا💯💯
2026-08-06 12:14:04
1
ViralBeast :
visit my account
2026-07-27 17:48:30
2
◥꧁༺ PLAY BOY ༻꧂◤ :
astagfirullah
2026-08-08 07:42:57
1
واجد یوسف 🫀🥀 :
hayee 💔🫀
2026-08-07 02:02:59
1
Muhammad Zeeshan :
🥰wa😳🥰
2026-08-05 05:20:25
1
lal muhammad 👑👑 :
😡
2026-08-06 17:55:05
1
Aحmad😇 :
Astagfirullah
2026-08-04 07:02:14
1
RajuRaj007 :
🥰🥰
2026-07-29 01:30:50
2
To see more videos from user @user_waqas1, please go to the Tikwm
homepage.