@sajidkashmiri351: جو لوگ کہتے تھے کہ یہ دوسروں کے بچوں کو آگے کرتے ہیں، آج حقیقت سب کے سامنے ہے۔ممبر کور کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کا حقیقی بھائی عثمان نزیر وطن پے قربان ہو گیا ہے۔ اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناے💔😢
😭😭😭😭😭😭یا اللّٰہ کشمیر اور اہل کشمیر کی حفاظت فرماء آمین یا رب العالمین 🤲🥹😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-27 17:51:36
4
Mr fayyaz :
اللہ پاک ہمارے عثمان بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لوئقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دل خون کے انسو رو رہا ہے بھائی کا سن کے اللہ پاک عثمان بھائی کی قربانی کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے