مولانا کا علم و دانش تو اپنی جگہہ، ان کا اسٹائل بھی کمال ہے۔ تاریخ و حدیث سے ایسی والہانہ عقیدت کہ دس بار نوالہ بنایا لیکن ایک بار نہ کھا سکے 😅
2026-09-10 14:57:38
0
European A10 🇪🇺 :
بابا بڑی شہ جے لوگوں
اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین
2026-07-30 19:23:00
93
Rana Sajid Hussain :
فیصل آباد کی شان مولانا اسحاق صاحب ♥️
2026-07-31 20:26:47
64
Usman :
الفاظ کا چناؤ اور ادب آداب کا خیال ہونا چاہیے۔
2026-07-31 20:31:31
13
MUJAHIDBHATTI :
پہلی بات تو یہ کہ صحابہ بھی انسان تھے اور انسان ہی غلطیاں کرتے ہیں
2026-08-02 16:13:13
9
شیعیان مولا علی❣️ :
سنن ابن ماجہ
کتاب: سنت کی پیروی کا بیان
باب: سیدنا علی مرتضیٰ (رض) کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 121
ترجمہ:
سعد بن ابی وقاص ؓ کہتے ہیں کہ معاویہ ؓ اپنے ایک سفر حج میں آئے تو سعد ؓ ان کے پاس ملنے آئے، لوگوں نے علی ؓ کا تذکرہ کیا تو معاویہ ؓ نے علی ؓ کو نامناسب الفاظ سے یاد کیا، اس پر سعد ؓ ناراض ہوگئے اور بولے: آپ ایسا اس شخص کی شان میں کہتے ہیں جس کے بارے میں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: جس کا مولیٰ میں ہوں، علی اس کے مولیٰ ہیں ، اور آپ ﷺ سے میں نے یہ بھی سنا: تم (یعنی علی) میرے لیے ویسے ہی ہو جیسے ہارون موسیٰ کے لیے، مگر یہ کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ، نیز میں نے آپ ﷺ کو فرماتے سنا: آج میں لڑائی کا جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٩٠١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/فضائل الصحابة ٩ (٣٧٠٦)، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٤ (٢٤٠٤)، سنن الترمذی/المناقب ٢١ (٣٧٢٤)، مسند احمد (١/٨٤، ١١٨) (صحیح )
2026-07-27 16:56:12
29
KhiZaR HaYaT S :
واہ مولانا اسحاق مدنی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے کروڑوں رحمتیں نازل ہوں آپ کی قبر پر آمین
2026-07-27 18:27:57
34
تنویر عباس کھوسہ🦅🇦🇪 :
اسحاق صاحب پر اللہ کی رحمت ھو
2026-07-31 09:46:55
22
Muhammad Ali :
اللہ پاک مولا نا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے
2026-07-31 15:10:48
17
@ano.pari. :
بھائی تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ کی رسول ۔۔۔یہ ہونا تھا۔اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-05 22:52:43
1
Zebi Rajput :
مولانا اسحاق مدنی صاحب اللّٰہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے کروڑوں ❤️رحمتیں نازل ہوں آپ کی قبر پر آمین
2026-09-01 20:31:17
4
Amir Furniture Trading :
bilkul sahi bat ha . hazrat usman na boht galtiya ki jis ki wajah sa dushman islam ko taqat mili
2026-09-08 08:45:02
1
SHAHZAD :
اللّٰہ پاک مولانا صاحب کی حق سچ بولتے اتحاد امت مسلمہ کی کوششوں پر انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
2026-07-29 16:38:06
9
Raja Haroon :
wa baba
2026-08-18 21:49:23
1
Syed Momin :
اللہ تعالیٰ مغفرت عطا فرمائے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2026-08-01 19:29:58
4
mian :
Allah ap sa Razi ho🤲
2026-07-31 05:02:52
5
Ccc :
جزاك الله خير
2026-08-05 17:42:29
2
waseem abbas :
Allah Pak Darjat buland Karen ameen mufti ishaq SB zindabad ❤️❤️
2026-07-31 08:42:42
4
Muhammad Kamran 😘🖤 :
ustad muhtaram 🥰🖤
2026-07-27 19:09:18
4
Ijaz khan Jappa(Bhawana) :
سارے صحابہ زندہ باد
2026-08-02 19:44:07
4
Mohsin Atique :
Salam ha etni zahanat etna ilam ♥️🥺Allah en ki magfirat farmay
2026-09-08 22:38:25
1
bossg5121472 :
بهت اچھے عالم تھے اللہ مغفرت کرے آمین
2026-08-02 02:38:46
4
To see more videos from user @ex.sectarian, please go to the Tikwm
homepage.