❤️امیرا دی گل اے نہ غریباں دی گل اے مدینے جانا نصیباں دی گل اے ❤️
2026-07-28 02:52:40
276
RanaAsad92786 :
bi yr plz is ma mara bi hesa dal lo
2026-07-29 07:01:10
0
💥 BOOM 💥 :
Allah g sbki kawish ko wanool frma k drjy nbuland frmien Aameen
2026-07-29 07:49:42
0
🤠 :
yr ankhon main anso aa gye 🥹🥹🥹🥹🥺
chaa gye ho bhai 🥺
2026-07-28 18:11:58
0
🇵🇰ꨄ︎Fʟʏɪɴɢ Cʜ シ︎🇸🇦804✌️ :
plz Bhai g btana KB ary baba g
me Makkah me hi hota in sha Allah hm en ki yaha kidmat kry gy
2026-07-27 22:33:49
156
SAJIDRaja :
اللہ تعالیٰ بابا جی کو اور عمرہ کروانے والے کو اس بھاہئ کو جو وسیلہ بنا صحت وتندرستی اورلمبی زندنگی عطاء فرماے۔ آمین
2026-07-27 23:18:08
114
ملک تجمل اعوان 😘🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
ماشاءاللہ جس نے بھی یہ نیکی کی اللہ پاک اس کو اس کا اجر دے اور اس کو صحت تندرستی والی لمبی عمر دے امین🥰
2026-07-27 17:11:41
143
malikimtiaz11 :
Masha Allah brother bht Mubarak ho 🥰🥰💯
2026-07-28 17:52:55
1
arshad5080 :
بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے موبائل شاپ والے بھائی اپ پر قربان اور جو اللہ پاک اپ کو ہمیشہ لمبی عمر دے اپو کے کاروبار میں جان میں برکت عطا فرمائے میرے لخت جگر پہلی ویڈیو اپ کو دیکھی تھی رو رو کر حشر میرا برا ہو گیا ابھی دیکھیے رو رو کر میرا حشر برا ہو رہا ہے میری بھی اس بڑھ چکی ہے بدینہ دیکھنا کے لیے مکہ دیکھنے کے لیے الحمدللہ میرا بھی کاروبار اچھا ہے ایک اچھا کا الحمدللہ الحمدللہ بھائی جب تک عباس بورڈ بنا نہ جانا ویڈیو ڈالنا جب تک ایئرپورٹ پر جانا ویڈیو ڈالنا بھائی اپ کا انتظار رہے گا اللہ پاک اپ کو اس مہمان میں رکھے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے بھائی 🥰🥰❤️❤️❤️
2026-07-28 03:33:44
66
⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️🔥 سجاول علی شاہ 🔥 :
Inshaalah baba ji❤️❤️❤️❤️
2026-07-27 17:39:21
63
Hafiz shab :
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرم فرما دیجئے میں بھی جانا چاہتا ہوں 😭😭😭🥺
2026-07-28 10:52:26
48
saniya Omar farooq :
Allah ji in k waseely hmain b kabool kry Ameen inshallah
2026-07-28 18:18:34
2
Rana Kashif noor :
یہ نیکی کرنے والے بھائی کو اللہ اجر عظیم عطا فرمائے
2026-07-28 04:11:50
36
noormalik4568 :
*bhai bhai bhai plz plz plz .an baba g ko bolay mara ghr ulad nahi .7 Sall ho gay han shadi ko.plz an baba g ko bolo duwa kar humra liya .ka Allah pak jaldi sa muja uld day bayta bataya day .sehat wali zindagi wali nak sirat or nak surat plz plz plz 😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲..Allah pak ka ghr bi .mara husband ka naam Asghar ha.plz duwa 🤲 karwa day .muj lagta baba g duwa karat gay to qabool ho jay gi 😭😭🤲*
2026-07-28 07:48:50
35
Naheed Bukhari :
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍mashallah zaberdast very nice 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-07-28 08:10:44
2
Yasir nadeem :
.:جس نے بھی یہ نیکی کی ان کو لاکھوں سلام
2026-07-28 02:17:19
27
Haleema :
Allah
2026-07-28 01:36:37
12
ملک خالق یار 🤍(پڑھار)🌈 :
جس نے بھی یہ نیکی کی ان کو لاکھوں سلام 🥰
2026-07-28 16:53:26
8
Sohaib Sohaib :
بھائی میری آنکھیں پانی سے بھر گئی بابا جی کے ہاتھ چومنے کو دل کر رہا ہے اللہ ان کو سلامت رکھے
2026-07-28 17:20:37
5
Tahir Gujjar 364 :
❤️🌹❤️ماشاءاللہ جس نے بھی یہ نیکی کی اللہ پاک اس کو اس کا اجر دے اور اس کو صحت تندرستی والی لمبی عمر دے امین❤️🌹❤️
2026-07-28 03:49:29
17
Shahid Khan Awaisi :
آج بھی جو ابراھیم کا ایمان پیدا
آگ کر سکتی ھے انداز گلستاں پیدا
جس جس بھائی بہن نے بھی بابا جی خواھش پوری کرنے میں حصّہ ڈالا ھے ان سب پہ آقا کریم علیہ الصلاۃ والسلام کی نظر کرم ھو
2026-07-28 02:54:48
38
Shahid Khan Awaisi :
بہت خوشی ھوئی قسم سے بابا جی خواھش پوری ھو گئی
2026-07-28 02:49:43
15
Hoori jaan :
میرے بھائی اللّٰہ پاک آپکو عظيم اجر عطا فرماۓ آمین
بابا جی اللّٰہ پاک آپکی حاضری قبول فرماۓ آمین
2026-07-28 03:34:35
14
To see more videos from user @bilalmobile615, please go to the Tikwm
homepage.