@shamoilhammad: آزادی کے بعد فتحِ مبین…! 🇵🇰آج بھی ہماری بہن آسیہ اندرابی گزشتہ 8 سال سے بھارت کی جیل میں قید ہیں اللہ تعالیٰ ہمارے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو جلد آزادی عطا فرمائے۔ آمین🤲 ہمیں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں پر شکر ادا کرنا چاہیے، کیونکہ ہم نے ایسے ممالک بھی دیکھے ہیں جو تباہی اور جنگ کا شکار ہوئے پروفیسر سیف اللہ قصوری صاحب کے فکر انگیز خیالات #ProfessorSaifUllahKasuri #Pakistan #Azadi #Kashmir #Palestine