@y_syed: ایک دن یوں ہی چلتے چلتے ہم بھی اس دنیا سے گزر جائیں گے پھر نہ ہماری آواز کسی کو سنائی دے گی، نہ ہماری خاموشی کسی کو بے چین کرے گی۔ جن لوگوں کے لیے آج ہم ہر لمحہ سوچتے ہیں، وہ بھی وقت کے ساتھ اپنی زندگی میں مصروف ہو جائیں گے تب احساس ہوگا کہ زندگی میں سب سے قیمتی چیز “وقت” تھا، جسے ہم اُن لوگوں پر خرچ کرتے رہے جنہیں ہماری موجودگی کی عادت تو تھی، مگر قدر نہیں۔ آخر میں انسان اپنے ساتھ نہ دولت لے جاتا ہے، نہ شہرت، نہ شکایتیں صرف وہ دل لے جاتا ہے جو یا تو سکون سے بھرا ہوتا ہے، یا ان کہی باتوں کے بوجھ سے۔ اس لیے اگر کسی کی زندگی میں ہو تو اُس کے لیے بوجھ نہیں، دعا بنو۔ کیونکہ ایک دن یوں ہی چلتے چلتے سب چلے جاتے ہیں اور پھر صرف یادیں رہ جاتی ہیں جو کچھ لوگوں کی آنکھیں نم کر دیتی ہیں، اور کچھ لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کہ “کاش ہم نے اُس کی قدر وقت پر کر لی ہوتی۔” #fyp #y_syed #بخت
Yar hmm bewafa beee nahi pir esa kyoo hota haa ...🥺
2026-07-31 12:28:35
0
LOST.LIFE🥀🧸 :
*دی گئی محبت ہمیشہ لوٹ کر آتی ہے اس چیز کا غم نہ کریں کہ آپ نے اپنی محبت غلط شخص پر ضائع کر دی کیونکہ اللہ پاک وہی محبت سہی انسان کے ذریعے واپس لوٹا دیتا ہے ۔ !!♥️🌸*
*🕊️⃝🌸𓆩Arham🩷⃝🧸 *
2026-07-29 08:26:59
2
( Fake smiller )..☺️ :
caption.
2026-07-27 18:37:21
2
Muzammal Maan PTI :
caption please
2026-07-28 03:44:31
1
. SAM❤️🩹 :
💔💔😭😭😞😞
2026-07-27 21:14:28
1
" 🌸 تنہائی پسند🖤🥀 " :
ایک دن یوں ہی چلتے چلتے ہم بھی اس دنیا سے گزر جائیں گے پھر نہ ہماری آواز کسی کو سنائی دےگی نہ ہماری خاموشی کسی کو بے چین کرےگی۔۔۔
_"🥀🦋سید زادی🦋🥀"_
*Udasiyaan 💔😔🥺*
2026-07-28 08:34:27
2
[Bk]💔 :
your right 👍
2026-07-29 04:05:52
1
💔 :
captain plz 🤌
2026-07-28 01:13:52
1
(🎀F͢a͢i͢r͢y͢ t͢a͢i͢l͢🎀) :
ᖇIᘜᕼT 💯❤️🩹🥹
2026-07-28 05:19:26
1
{بے احساس❤️🩹} :
بلکل یار 🥺🥀
2026-07-28 16:38:04
0
Shahmeer awan 356 :
may bohat ho jana chata ho😂😂😂
2026-07-27 18:27:44
2
🌺Bihu 💕queen🌺 :
😞😞😞😞😞
2026-07-28 06:21:28
2
sultanam ❤️ :
🌹🌹🌹
2026-07-28 12:49:57
1
BILALHUSSAINMUGHAL🪽🪽🚬🚬❤️🦂 :
💯💯💯🫡🫡🫡🪦🪦🪦😔😔😔
2026-07-27 17:37:37
3
🙃 ᒎᗩ丅丅ᗩ 🤭 :
☹️☹️☹️
2026-07-28 11:59:17
1
✦ ──『 𝙉𝙖𝙟𝙖𝙛 𝘼𝙡𝙞 』── ✦ :
🥺🥺🥺
2026-07-27 17:33:17
1
حُسن پرست 🙃 :
🙂🙂
2026-07-27 17:31:40
1
✘༎꯭ࠫ𝆺꯭𝅥ᥫ᭡֟፝͡𝆺꯭𝅥֟፝͡ៜαιʍI༎ࠫ≛⃝🥀 :
🌸🌸
2026-07-28 14:31:41
1
To see more videos from user @y_syed, please go to the Tikwm
homepage.