@sartajsalar_80456: 🚨🔥پارٹی میں موجود ہر شخص کو عمران خان کا پیغام مل چکا ہے جس نے کب کیا کرنا ہے ۔ مارچ یا دھرنے کی جب کال ائے گی انشااللہ سب سے بڑا قافلہ ہمارے لوگوں کا ہو گا۔مراد سعید🔥✊ #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #بائیکاٹ_بیغیرت_لیڈرشپ