@proudoffpakistan.pk: ریلوے ٹریک پر خلاف ورزی ہرگز نہ کریں۔ چند لمحوں کا انتظار آپ کی جان بچا سکتا ہے۔ وائرلیس گیٹ، ملیر کراچی پر پاکستان کی تیز رفتار گرین لائن ایکسپریس کی روانی دیکھیے، اور ہمیشہ ٹرین گزرنے کے بعد ہی پھاٹک عبور کریں۔ #PakistanRailways #GreenLineExpress #Karachi #railwaysafety