@zikreilahi14: #creatorsearchinsights *شیطان کو ہلکا نہ سمجھیں:- شهید دستغیب رح* اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم اپنے بارے میں کیا کچھ سوچتے ہیں لیکن جو بھی ہماری اندرونی کمزوریاں ہیں شیطان ان سب سے واقف ہے۔ پناہ گاہ کی واحد صورت صرف اللہ تعالٰی کی ذات ہے۔ ایک مشہور واقعہ ہے: "ایک معروف عالم دین نے سوچا کہ وہ ایک کتاب لکھے جس کے زریعے وہ شیطان الرجیم کی کمینگی اور مکاریوں سے لوگوں کو خبردار کرے۔ اسی دوران ایک پرہیزگار آدمی کی الہامی کشف کے زریعے شیطان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے شیطان کو کہا: "اے لعین! تمہیں بے نقاب کرنے کا وقت آگیا ہے۔ فلاں مولانا جلد ہی تمھارے مکروہ اعمال پر ایک کتاب ضابطۂ تحریر میں لانے والے ہیں۔" شیطان نے طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے جواب دیا: "تم کسی غلط فہمی کا شکار ہو یہ کتاب میرے ہی مشورے پر تو لکھی جا رہی ہے۔" اس دیندار آدمی نے سوال کیا یہ کیسے ممکن ہے؟ تو شیطان نے کہا: "میں نے اس عالم کے دل میں یہ وسوسہ ڈال دیا ہے کہ وہ بلند درجات کا حامل ہے اس لئے اسے اپنے علوم کو آشکار کرنا چاہیے۔ اس بے چارے عالم کو علم ہی نہیں ہے کہ جس کتاب کو اس نے "رد شیطان" کا عنوان تو دیا ہے دراصل اس کتاب کے پس منظر میں اس کی نیت اپنے علم کی تشہیر اور نام و شہرت کمانا ہے۔" (لہذٰا ہم بخوبی اپنا جائزہ لیں اور ایک لمحہ بھی شیطان سے غافل نہ ہوں بلکہ اس کی کارستانیاں پہچانیں کہ یہ کیسے ورغلا سکتا ہے۔) یا اللہ! ہماری نیتوں کو ہر قسم کے دکھاوے، غرور اور شیطان کے وسوسوں سے پاک فرما۔ آمین! #faithandstruggle #shaitan #islamicreminders #spiritualbattle

zikr.e.ilahi14
zikr.e.ilahi14
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 18:00:11 GMT
12718
835
21
60

Music

Download

Comments

zikr_e_ilahi2
Zikr- e-llahi :
سبحان اللہ
2026-07-28 04:55:09
4
unknown.313_5
JANNAT :
ameeen
2026-07-27 23:07:32
1
zulkafil.abbasi
Zulkafil Abbasi :
ameen
2026-07-28 13:59:25
1
jabir.hussain797
jasim Hussain :
mashallah
2026-07-29 08:22:40
1
ladu.shah
⚜️مخدوم میاں لاڈو شاہ⚜️ :
aameen ya Rabul aalameen be Haqqil Husain badshah as🤲🙏
2026-07-28 03:22:58
1
gulshan.jafri5
Gulshan Jafri :
❤️😢 ameen
2026-07-28 05:16:24
1
hojatkhuda
۳۱۳ :
الھم عجل لوليك الفرج♥️
2026-07-28 19:20:01
1
sipah.e.mahdi.313
یَاصَاحِبَ الْزَمَانْ..... :
caption plzzz
2026-07-27 23:58:12
1
salma_shahbaz
salma_shahbaz :
ameen
2026-07-28 01:42:58
1
zikr_e_ilahi2
Zikr- e-llahi :
beshak
2026-07-28 04:54:55
1
zulkafil.abbasi
Zulkafil Abbasi :
ماشاءاللہ
2026-07-28 13:59:29
1
zikr_e_ilahi2
Zikr- e-llahi :
ameen
2026-07-28 04:54:39
1
masoomsayed6
Sayed Masoom Abbas Hussaini :
🥰🥰🥰
2026-07-29 08:56:50
1
jabir.hussain797
jasim Hussain :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-29 08:22:44
1
hussain88724
حسين مهدي TV :
💜💜💜
2026-07-27 23:48:43
1
zulkafil.abbasi
Zulkafil Abbasi :
🥰🥰🥰💖
2026-07-28 13:59:37
1
hussaini97656
Hussaini :
💚
2026-07-27 18:45:48
1
muhammad.mehdi313
العجل یا مولا صاحب الزمان عج :
😭😭😭
2026-07-28 19:23:45
1
user238733120
tanveerhaiderkhanjiskani :
❤️❤️❤️
2026-07-29 07:44:26
1
moassan7
Moassan :
🥰🥰🥰
2026-07-28 02:35:06
1
azhar.hassan568
Azhar Hassan56 :
🥰🥰🥰
2026-07-30 09:47:47
1
To see more videos from user @zikreilahi14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About