@humnewspakistan: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل 28 جولائی کے لیے کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے ہو گا #HumNews #PetrolPrice #PetrolRate
Sorry to say ye qoom k sath mazak kr rhe hy …… record bana rhe Pakistan ka …..
2026-07-27 20:28:55
0
zooni khan :
oye hoy Etna bra phtr RAKH k sasta kia ha
2026-07-28 02:40:57
0
Rai Sami کھرل🔥💫 :
Rahny Doo koi zarort ni h 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-07-28 01:00:07
1
نعمت خان کوہٹہ والا :
1 روپے پہ سارا میڈیا بول رہا ھے جب کے روز 7 روپے مہنگا ہوتا وہ تو اپ لوگوں کو نظر نہیں ارھا ھے
2026-07-28 03:35:56
1
Rana g :
Haqoomt NY ehsan kr dia
2026-07-28 05:09:22
0
Jadoon :
100 br
2026-07-27 19:03:59
2
صفدر khan :
یہ پاکستانیوں کے لیے ایک مذاق ہے 😂😂😂
2026-07-28 03:23:54
0
꧁☬☠ صاحب لوک☠︎☬꧂ :
2026-07-27 18:35:37
0
Danish Said :
ispy bnda Roy ya hnsy ye ni smj arhy 😂😂😂😂
2026-07-27 22:36:54
0
🄽..🄰🄺🄷🅃🄰🅁...🄰 :
ona shalege charta domra zor sok kai sa
2026-07-28 01:39:44
0
Rajput_Official :
کیا پٹرول بٹھایا بھی 1 روپے تھا ؟
2026-07-27 23:50:06
0
Rescue 1122 :
پٹرول کی قیمت میں حیرتِ انگیز کمی پاکستانی عوام خوشی سے جھوم جھوم کر پاگل
2026-07-28 00:34:49
0
Ghulam rasool :
ye koom ke sath mazak he
2026-07-27 18:13:45
4
Ghulam rasool :
2026-07-27 18:13:32
0
🖤ملک اسامہ❤️🔥 :
koie faida nahi ha
2026-07-27 18:15:01
0
2M :
1 روپے پہ سارا میڈیا بول رہا ھے جب کے روز 7 روپے مہنگا ہوتا وہ تو اپ لوگوں کو نظر نہیں ارھا ھے
2026-07-28 05:06:08
0
@Mr_Behlol_99 :
لعنت بیشمار ایسے حکمرانوں پر
پیٹرول سستا تب مانیں جس قیمت سے بڑھایا اس قیمت سے نیچے جاۓ خدا برباد کرے ان ظالموں کو انہوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی دیکھو تو اپنے لیے فری ہے اور عوام کیلئے حرام ہے 100 یونٹ کی قیمت اور ہے اور 101 یونٹ کی قیمت ڈبل ہے اور 200 یونٹ کی قیمت 2400 ہے اور 201 یونٹ کی قیمت 14000 اور ساتھ میں 6 ماہ کی سزا بھی 6 ماہ بل 201 والا ہی آۓ گا خدا غارت کرے ان حکمرانوں کو
2026-07-27 22:49:13
1
Haider21 :
bnd icj lo
2026-07-28 03:48:42
0
Mushtaq Ahmad :
Internationally crude prices down 12% in last three days. Government reduced petrol prices only 0.334%. Lahnat on choor government and their facilitators.