کچھ شکستیں صرف خواب نہیں توڑتیں، انسان کے اندر جیتنے کی خواہش بھی خاموش کر دیتی ہیں۔
پھر انسان ہنستا تو ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔
کچھ زخم وقت بھر دیتا ہے، اور کچھ انسان کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتے ہیں۔
مگر یاد رکھو، اندھیری رات کے بعد ہی نئی صبح طلوع ہوتی ہے۔
اللہ ہر ٹوٹے دل کو صبر اور ہر ہار کو نئی کامیابی میں بدل دے۔ 🖤🥀
2026-07-29 17:25:34
2
it's broken 🫀 :
nice song.....💔
2026-07-29 11:13:51
0
⸻𓆩🌸 ع 🌸𓆪⸻ :
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے*
*اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے*
...🫀💔..
2026-07-28 20:31:14
32
🍁 عدیل خان🍁 :
song ka name kia hai please
2026-07-29 08:05:13
1
silent heart ❤️ :
caption
2026-07-29 05:06:07
5
Cutie__ pie🧸💗💅 :
Love this lyrics🥹❤️🩹
2026-07-29 13:02:52
0
Ashi :
ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا دکھ انسان کو کس طرح کھا جاتا ہے💔😢
2026-07-29 05:23:07
12
hamza ali1178 :
song name please
2026-07-28 16:36:34
11
alishba :
🥺yrr ossy nhi mallom intizar ka dukh ma kabhi osko intizar karwaya hi nhi or wo wahid insan tha jiska mana 4 saal intizar Kiya oska any sa pehly bhi or ab oska jany ka baad bhi intizar hi ha🥺🥺
2026-07-29 13:38:29
2
소하이브 خان :
دسترس میں موجود چیزیں اکثر کشش کھو دیتی ہیں 🖤
2026-07-29 06:14:52
19
🚩SHAHMEER ANJAM Ꮢ𝓐ڶᎮ𝓞𝓞Ƭ🚩 :
2026-07-29 09:36:27
3
SALEEM JORDAN :
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے ۔
حاصل کی قدر نہیں ہوتی۔
2026-07-29 09:15:03
6
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ SHENSHAH 👑❉্᭄͜͡* :
✨:زندگی اتنی خاموش ہوگئ ہے
کہ دل کی دھڑکن بھی شور لگتی ہے
💔💔💔
2026-07-29 05:36:09
11
Shehbaz Nazar :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-29 16:01:31
0
superior :
آپ جتنا میسر اس دنیا کو
اتنی ہی بے وقعت آپ کی ذات ہوتی ہے
اپنا معیار بلند کیجئے
پھر چاہے آپ کو اپنے چوکھٹ کی درو دیوار سے دوستی کرنی پڑے
2026-07-27 18:38:39
22
MR_F@TEH😛 :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے کہ جنکو آپ کی عادت ہو جاۓ وہ آپ سے دور نہیں جا سکتے۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی عادت کسی اور کے ساتھ لگا لیتے ہیں۔ بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے، اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی🍂🥀۔_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
2026-07-29 09:46:57
1
𝑰𝒕'𝒔 𝑽𝒊𝒋𝒆𝒔𝒉 :
خدا کرے تجھے چینیاں میسر ہوں،
تجھے بھی عشق کسی سے شدید ہو جائے💔
2026-07-29 16:42:04
1
گم شدہ :
🥰🥰🥰
2026-07-27 18:34:18
9
Umar shabber :
🥰🥰🥰
2026-07-27 18:34:50
8
sunshine15 :
❤️❤️❤️
2026-07-28 01:39:11
8
To see more videos from user @wisdomwaves32, please go to the Tikwm
homepage.