@jamiyatalhadisusedfor97: حضرت مولانا حافظ عبدالرؤف یزدانی حفظہ اللہ کا بیٹا روڈ حادثے میں قضائے الہی سے وفات پاگیا ہے اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اس کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے نماز جنازہ 27 جولائی 2026 بروز سوموار شام 06:00 بجے جامعہ نصر العلوم عالم چوک گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔