@death_angle143: گھر کی سب سے چھوٹی بیٹی اکثر خاموش رہ جاتی ہے، سب کی خوشیوں میں ہنس دیتی ہے، اپنے غم چھپا جاتی ہے۔ جس آنگن میں اس کی ہنسی گونجتی تھی کبھی، وقت کے ساتھ وہی آنگن اسے یاد آ جاتا ہے۔ دعاؤں کی صورت، یادوں کی صورت، آنکھوں کی نمی بن کر۔ چھوٹی بیٹی کا دل بہت نازک ہوتا ہے، مسکرا تو دیتی ہے، مگر ہر درد کسی سے نہیں کہتی❤️🩹 #unfreezemyaccount #dontunderviewmyvideos🥀 #fyppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppp