*کانوں پہ ہاتھ رکھ کے تمانچوں کے خوف سے*
*روتی تھی کتنے درد سے دُختر حسین ؑ کی-😭💔*
2026-07-28 09:47:11
4
sonamjaan183 :
😭
2026-07-28 05:50:54
2
Shafqat Maلik👑 :
میرا سلام ہو اس معصومہؑ پر کہ جس کے رخساروں پر بے دردی سے یتیم لکھا گیا۔
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ😭💔
2026-07-28 07:58:18
2
Hussain Jaan❤️ :
😭
2026-07-28 01:56:46
3
🌶️➳ᴹs𝐀yeshi 🦋🦋 :
hyy sadqy joo 😭😭😭😭
2026-07-28 10:26:10
1
B.K :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥺💔
13 صفر المظفر!! تاریخِ اسلام کا سیاہ ترین دن۔🏴 یا رسول اللّٰہ اپ کے مظلوم گھرانے اپ کے مظلوم بچوں اپ کے مظلوم نواسہ جناب حضرت امام حسین علیہ السلام اپ کی مظلوم نواسیاں جناب شہزادی سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا شہزادی جناب سیدہ سکینہ بنت الحسین علیہ السلام کی مظلومیت پر میں صدقے میں قربان یا رسول اللّٰہ 🙌🥀😭
2026-07-28 06:04:24
3
Shia NE hadier 🏴 :
hyeee
2026-07-28 06:36:04
3
MQueen 👑❤️ :
سکینہؑ کی سانسیں رک گئیں آخر..._
جب لپٹ گئی وہ بابا کے زخمی سر سے 😭🏴😭😭