@sajidkhan22813: "5 اگست 2026 کو پاکستان تحریکِ انصاف نکلے گی، ہم کراچی پریس کلب پہنچیں گے اور ان شاء اللہ ہمارے ساتھ پورا کراچی بھی ہوگا 📍 کراچی پریس کلب 📅 5 اگست 2026 (بدھ) 🕓 شام 4:00 بجے پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر راجہ اظہر #onthisday 🫵#releaseimrankhan 🫵#sajid2727 🫵#imrankhan 🫵#zindabad🌹💪⚔⚔🇵🇰🇵🇰 🫵