@dark_vibes793: کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی موجودگی خاموشی میں بدل جاتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں ایک آخری لمحہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ میں نے ماضی کے بہت سے صفحے پھاڑ دیے، کئی یادیں وقت کے حوالے کر دیں، کئی باتوں کو خاموشی کی قبر میں دفن کر دیا، مگر عجیب بات یہ ہے کہ ایک لفظ آج بھی میرے اندر ویسے ہی زندہ ہے... "الوداع"۔ شاید کچھ لفظ کبھی پرانے نہیں ہوتے، کیونکہ وہ صرف کانوں تک نہیں بلکہ روح تک اتر جاتے ہیں۔ کاش بھول جانا اتنا آسان ہوتا جتنا لوگ کہہ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی کمی کہیں نہیں جاتی۔ دل آج بھی انہی قدموں کی آہٹ سنتا رہتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔ اور شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں... وہ صرف یہ سکھانے آتی ہیں کہ بعض درد انسان کا ہمیشہ کا ساتھی بن جاتے ہیں۔..🖤🍂🥀#standwithkashmir #foryoupage۔ #fyp #foryouシ
کون پوچھتا ہے کسی کو اپنے مطلب کے سوا شجر جب سوکھ جائے تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
2026-07-27 20:55:03
13
abeeha jani :
🤐😔:👑🦋❉্᭄͜͡*:*ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے .....❤️🩹🥲*
*میری دنیا بکھر گئ ہے تیرے چلے جانے سے💔😭*
✍🏻🩵💫*
2026-07-28 01:37:47
9
abdul jabar chandio :
🥰بحت خوب💓
2026-07-28 16:53:12
4
taya :
full song cahi da a
2026-07-31 08:33:34
2
خاموش زندگی 🙂🇬🇧 :
ye ghazal kon c h iska start kesy hota h btao
2026-07-28 05:49:13
1
چوہدری سفیر اسلم کھٹانہ گجر :
یادیں کبھی نہیں مرتیں، بس انسان خاموش ہو جاتا ہے۔ 🥀
2026-07-28 11:40:33
4
" 𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐂𝐡𝐢𝐬𝐡𝐭𝐢 " :
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
2026-07-28 13:08:00
4
Umar uh :
@abeeha jani:🤐😔:👑🦋❉্᭄͜͡*:*ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے .....❤️🩹🥲*
*میری دنیا بکھر گئ ہے تیرے چلے جانے سے💔😭*
✍🏻🩵💫*
2026-07-28 06:52:21
4
Gohar Anwar :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️u r right 👍
2026-07-28 07:54:22
2
RAjPooT $ :
بچھڑا وہ کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-28 09:25:55
3
💕𝐙😘زوہا😘𝐙💕 :
کون پوچھتا ہے کسی کو اپنے مطلب کے سوا شجر جب سوکھ جائے تو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے
2026-07-28 08:11:35
3
odas😶😶 :
:میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہی اکتاؤں گا چاہئے مہینے لگ جائیں یا سال۔
میرا مسئلہ انتظار کرنا نہی ہے میرا مسئلہ یہ ہے آداس کہ !!! تم کہیں بھول ہی نہ جاؤ کے کوئی تمھارا منتظر ہے ۔۔
2026-07-28 11:46:56
2
Roshni Rao 06 :
good
2026-07-27 21:19:44
3
sahil jan ❤️ :
caption jani
2026-07-28 11:23:26
1
اسد ماہنیکا :
kya khy yara har kise k mtlb ka ak time hota hy
2026-07-28 18:29:06
4
nadan Dil :
oho
2026-07-28 05:41:13
2
ᥫ᭡𝓜𝓸𝓸𝓷 ♥︎𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷ᥫ᭡ :
𝓱𝔂𝓮𝓮𝓮𝓮𝓮 𝓮𝓷𝓭 𝓱𝓸 𝓰𝔂𝓪 𝔂𝓪𝓻𝓪 𝓰❤️🩹
2026-07-28 06:38:59
5
🌏💔قلب محطم 🥲 :
کسی کو تکلیف دو گے تو خود کیسے سکون پاؤ گے ۔
2026-07-28 09:39:05
1
꧁🥀🧐༺Sʇyʟιƨh༒Mιɐ₦༻🧐🥀꧂ :
😳۔میں نے ماضی کے سارے صفحے پھاڑ دیے 😏
اب میری "یاداشت"میں تمہارا "'الوداع"'باقی ہے ❣️
2026-08-07 13:08:57
1
꧁𝐻𝑎س𝑛𝑎𝑖𝑛𝐶ℎ𝑖𝑛𝑖𝑜𝑡𝑖꧂ :
میں نے ماضی کے سارے صفحے پھاڑ دیے
اب میری۞یاداشت۞میں صرف تمہارا"الوداع"باقی ہے
2026-08-30 13:22:52
1
M Yousaf doger :
bht khob
2026-08-04 13:25:17
2
💔انتظار ہے اج بھی تیرا 😔🥀 :
میں نے ہر روز تجھے دعا میں مانگا ہے...!!
ہوں بے وفا مگر تجھے وفا سے مانگا ہے...!!
کبھی سجدے میں جا کر پوچھ اپنے رب سے...!!
میں نے کس کس ادا سے تجھے مانگا ہے...!!💯🥺
2026-08-01 20:04:39
2
Masab Ali Shah :
@Umar uh:@abeeha jani:🤐😔:👑🦋❉্᭄͜͡*:*ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے .....❤️🩹🥲*
*میری دنیا بکھر گئ ہے تیرے چلے جانے سے💔😭*
✍🏻🩵💫*
2026-07-28 12:00:24
2
Fareed :
:کتنا کچھ ہو گیا، کتنے موسم بدلے، کتنے لفظوں نے زہر اگلا اور کتنی شامیں تنہائی کی نذر ہو گئیں، لیکن سچ تو یہ ہے کہ اُس شخص سے نفرت نہیں ہوئی۔
عجیب بات ہے نہ ؟ جس نے سب سے زیادہ رلایا، وہی آج بھی دعاؤں میں سب سے پہلے یاد آتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ بدل جاؤ، بھول جاؤ، نفرت کرنا سیکھو مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ کچھ تعلق خون کے رشتوں سے بھی زیادہ گہرے ہوتے ہیں۔ وہ روح میں اس طرح پیوست ہو جاتے ہیں کہ اگر انہیں نکالنا چاہو تو اپنی ہی جان نکلنے لگتی ہے۔
بے رخی دیکھی بے وفائی ،سہی اور خاموشی کا وہ عذاب کاٹا جس کی وضاحت ممکن نہیں، مگر جب بھی پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہاں کوئی غصہ نہیں بلکہ ایک ادھوری خواہش اور ڈھیروں یادیں ملی ہیں۔ شاید کچھ لوگوں کی جگہ ہمارے دل میں اتنی محفوظ ہوتی ہے کہ وہاں کوئی برائی کوئی کڑواہٹ داخل ہی نہیں ہو پاتی۔
محبت اگر سچی ہو تو وہ کبھی نفرت میں نہیں بدلتی "بس ایک خاموش صبر بن کر زندگی بھر ساتھ چلتی ہے۔
2026-07-29 07:00:08
1
To see more videos from user @dark_vibes793, please go to the Tikwm
homepage.