@eddie804ik: "خان صاحب کی آنکھ کا مسئلہ سامنے آیا تو میں نے بارہا احتجاج کے آپشن بتائے۔ میں نے کہا کہ سب کو صوابی میں جمع کریں جہاں احمد نیازی نے دھرنا دیا ہوا تھا لیکن مجھے کہا گیا کہ یہ (ایک دن والے احتجاج) سے ڈائورژن ہے اور خان صاحب نے ذمہ داری اچکزائی کو دی ہے تو ان کو فیصلہ کرنے دیں۔ میں نے پھر بھی احتجاج پر زور دیا تو رات کو سہیل آفریدی، گوہر جنید اکبر اور اسد قیصر اعر قیادت نے بتایا کہ بس معاملات تہہ ہوگئے ہیں عمران خان کو ہسپتال بھیجا جارہا ہے لیکن پھر وہ بھی نہ ہو سکا۔" مراد سعید