@hassan.aurangzebpmln: حسن اورنگزیب عباسی ، ایم پی اے بلال یامین ستی ، راجا خلیل عباسی، اسامہ فاروق عباسی، جنید فاروق عباسی،انیس ستی اور دیگر نے جھیکاگلی میں نفیس عباسی کے گھر جا کر متاثرہ خاندان سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندان کی خیریت دریافت کی اور ہر ممکن تعاون و امداد کی یقین دہانی کرائی۔#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Awais Qarni abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Saddam Hussain @AMMAR ABBASI