@1junjua: کچھ تھکن جسم کی نہیں ہوتی، کچھ زخم نظر بھی نہیں آتے۔ دن بھر سب کے درمیان مسکراتے ہیں، مگر رات کو تنہائی ہر چہرہ، ہر رویہ اور ہر دکھ یاد دلا دیتی ہے۔ پھر خاموشی سے آنکھیں بند کر کے سو جاتے ہیں… شاید اسی امید پر کہ کل کا دن کچھ بہتر ہوگا #foryou #viral #philosophy #reality #thankyoublessed🙏🤗