@taskeen_kanwal12: اصل مسئلہ صرف گندم مانگنا نہیں تھا، بلکہ یہ تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے انہیں ایک خاص اور بہتر نعمت عطا کی تھی اور انہوں نے اس پر شکر ادا کرنے کے بجائے عام دنیاوی کھانوں کی خواہش کی، انہوں نے اللّٰہ تعالیٰ کی نعمت کی قدر نہ کی اور ناشکری کا مظاہرہ کیا۔ اسی لیے حضرت موسیٰؑ نے فرمایا کہ تم ایک اعلیٰ نعمت کے بدلے عام اور کمتر چیز کا مطالبہ کر رہے ہو-♡ #fyp #foryoupage #viral #standwithkashmir #taskeenkanwalfam
اس پر حضرت موسیٰؑ نے فرمایا کہ:
"کیا تم بہتر چیز کے بدلے کمتر چیز لینا چاہتے ہو؟"
اس واقعے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ گندم خود بری چیز ہے۔ گندم تو اللہ کی نعمت ہے۔ اصل مسئلہ یہ تھا کہ بنی اسرائیل نے اللہ کی عطا کردہ غیر معمولی نعمت پر شکر کرنے کے بجائے ناشکری کی اور کم درجے کی دنیاوی خواہشات کو ترجیح دی۔
اس واقعے سے قرآن ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ:
اللہ کی نعمتوں کی قدر کرنی چاہیے۔
ناشکری نہیں کرنی چاہیے۔
دنیاوی خواہشات کو اللہ کی ہدایت اور اس کے احسانات پر ترجیح نہیں دینی چاہیے۔
2026-07-28 02:32:34
60
🥀Beenish❤️ :
ALLAH
2026-07-28 13:04:58
0
♡ رُوحُ الْقَلْبِ ♡ 💌🫀 :
بیشک جب اللّٰہ نے انہیں حکم دیا کہ بستی میں عاجزی سے داخل ہوں اور دروازے سے داخل ہوتے وقت "حِطّةٌ" یعنی ہمارے گناہ معاف کر دے کہیں مگر انہوں نے نافرمانی کی اور مذاق میں اس لفظ کو بدل کر "حِنْطَةٌ" گندم کا دانہ بولنے لگے اور اس سے پتہ چلتا ہے بعض حلال چیزیں ایک وقت تک حرام ہو جاتی ہیں وہ بنی اسرائیل کی ریت تھی اور ان کو مغفرت مانگنی تھی مگر وہ اناج گندم مانگتے رہے ❤️🩹
2026-07-28 11:14:24
3
ب سے بنت حوا 🕊🥀✨️ :
ALLAH PAK ka shukar hai k ye bat mujhe pehla hi Quran ka tarjama tafseer parhna per pata hai..mein hedait ki rah per hn Alhamdulillah...I completed only surah baqra two days ago..Lekin at least I started ..duniawi Zindagi ne Kuch nhi dia sucha ALLAH PAK ko khush kr k akhirat hi asan kr li Jai..
2026-07-28 10:34:31
1
Adil Ali :
yr mzrt lkn song ni please
2026-07-28 00:47:24
7
khanii🌼 :
ku k bani İsrail ny man o salwa ki qdr nhi ki... beshk gndam buri chez nhi mgr ykeenan man o salwa ka muqabla nhi
2026-07-28 04:56:10
5
💕💖💖مالک کہتے ہیں یار،💖❤️💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 01:41:02
1
HDperfumes :
🥰🥰🥰
2026-07-27 20:12:44
1
mian Fahad :
🥺🥺🥺
2026-07-28 03:50:07
1
jamshaid Iqbal 007 :
🤲🤲🤲
2026-07-27 20:24:02
1
superior girl ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-07-28 03:02:56
1
Chodحry👑Sab :
💞💞💞
2026-07-28 05:13:43
1
وٹو🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-28 03:31:17
1
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-07-28 07:53:26
0
Hassan Hashmi :
🥰🥰🥰
2026-07-28 08:35:01
0
To see more videos from user @taskeen_kanwal12, please go to the Tikwm
homepage.