@hussan_parsat8: مرد اکثر اپنی خاموشی میں دفن ہو جاتا ہے، نہ شکایت، نہ اظہارِ درد۔ وہ اپنے کندھوں پر زمانے کی ساری ذمہ داریا اُٹھا کر مسکراہٹ اوڑھ لیتا ہے، تاکہ گھر کا سکون قائم رہے۔ وہ اپنے خواب بیچ کر، ضرورتوں کی قیمت چکاتا ہے۔ دن میں سورج جیسا جلے، اور رات کو چاند جیسا ٹھنڈا بن جائے۔پر کوئی نہیں پوچھتا، کہ تُو ٹھیک ہے یا نہیں؟ کہیں تھک تو نہیں گیا؟ کیونکہ مرد کو درد کی اجازت نہیں، بس قربانی کی روایت ہے #waqaryousafzai #nature #viral #trend #foryou @Waqar Yousafzai