@123shah46: #2025newyear #happyramadan #poetry #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo

شاہ کی جان _💔
شاہ کی جان _💔
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 21:00:01 GMT
16115
1569
60
126

Music

Download

Comments

scorpiongirl230
️ :
jhoot ap bht achy hai koi hoga jo apko pyar krta hoga but kisi or k pyar ki saza usko mat dena 🥰
2026-07-28 20:58:12
1
tauseefahmad2410
Tauseef Ahmad :
شاعری کرتا بھی وہی بندہ ہے 😢 جسے کوئی پیار نہیں کرتا
2026-07-27 21:04:59
10
drshakir03
تصویر 804 :
شاہ جی آپ ہماری جان ہو
2026-07-28 19:03:39
1
zakami888
زخمی دل 💔 :
جس نے محبت دیکھی ہو، وہ کیا درد لکھے گا، شاعر تو اکثر محرومیوں کا وارث ہوتا ہے۔🥀
2026-07-29 05:47:54
2
jattisahiba6020
🦋تلاشِ سکون🍂 :
مجھے کسی سے محبت نہ تھی مگر میرے شاعروں کے انتخاب نے لوگوں کو شک میں ڈال رکھا ہے 🥹❤️‍🩹
2026-07-30 06:55:20
1
adhora.pyaar
AdhorA PyaaR :
مذاق اچا کرتے ہو، پیار ہے بنا پیار کے ایسا نہیں ہوتا، ہر پھول کے قسمت میں کہاں ناز عروسہ، کچھ پھول تو کھلتے ہیں فقط مزاروں کے لیے،،
2026-07-30 12:19:54
2
shahbazbhatti2365
Shahbazbhatti :
کہ وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہےتو شکایت کیسی اور اب میں انہیں خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی
2026-07-28 07:27:37
3
khamoshishq033
@khamoshIshq :
bro tery sy koi nahi krta ye man skta hon lekin tujhy to Hy na
2026-07-28 08:07:18
0
deep.life46
Deep Life :
ساری عمر لکھتے رہے پھر بھی وقت سادہ رہے نا جانے وہ کون سے الفاظ تھے جو ہم سے تحریر نہ ہوے
2026-07-28 07:04:39
2
scorpiongirl533
Scorpion 🦂 :
Ap bht achy hai 🥰
2026-07-28 08:41:41
1
farhanraees1430
Farhan Raees :
تلاش ذات میں خود کو گنوا کے بیٹھے ہیں ! ہم اپنی لاش اپنے ہی کندھے پہ اٹھا کے بیٹھے ہیں ...! یہ جو مسکان ہے چہرے پہ ، یہ فقط اک پردہ ہے ! ورنہ ہم اندر سے خود کو مٹا کے بیٹھے ہیں ... ! عجب یہ عالم تنہائی ہے مری ہستی کا ! کہ ہم بھیڑ میں بھی خود سے نظر چرا کے بیٹھے ہیں ... !
2026-07-28 10:58:33
1
al.quran.official.page1
﴿ نُورُ الْقُرْآن ﴾ :
کُھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ ہے شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
2026-07-28 07:54:11
2
ihsan.khattak76
ihsan khattak :
میری شاعری نے لوگوں کو شک میں ڈال دیا حالانکہ مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا🫠
2026-07-29 19:50:37
1
mr.tanveerpakhtoon2
ش 🕊 :
allah hai na 😭😭
2026-07-28 05:01:52
2
sp3433289749
محمد یاسین (♡SP♡)✿ہرل صاحب :
hay kya ilfaz hen
2026-07-31 10:05:00
0
user99283258461440
Zaibi :
2026-07-30 10:56:57
0
m.zameer951
Malik Zameer :
Hayee kmaal ❤️
2026-07-28 15:38:28
0
leader3075
🔥LEADER X GAMING🔥🖌 :
rawind sa ho
2026-07-30 07:26:43
0
ladlachohan143
محمد ارشد چوہان PTV :
میری شاعری نے لوگوں کو شک میں ڈال دیا ۔۔ حالانکہ مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا ۔۔! 💔
2026-07-29 07:26:05
0
lsthope4
مڈل کلاس🥺🫠 :
منتیں ، مرادیں، حاصل، لاحاصل، ملنا، بچھڑنا ۔۔۔ سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔
2026-07-29 15:00:36
0
turkish_larka
موت پروگرام :
mobhat sa toba tab hain 🙏
2026-07-31 18:06:18
0
sajidkhokhar457
sajid khokhar :
تجھ کو بھولا نہیں وہ شخص کہ جو تیری بانہوں میں بھی اکیلا تھا 💔
2026-07-30 19:35:47
0
kitiiiii57
جا وے …🫣اڑیا 🙈🙈🐶 :
Same🥺
2026-07-28 16:43:04
0
To see more videos from user @123shah46, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About