@brittanyparidon: #Godcomesfirst #idontcarewhatyouthink #inmyfatherseyes #fyp

Brittany Busch 🍒
Brittany Busch 🍒
Open In TikTok:
Region: US
Monday 27 July 2026 21:14:50 GMT
426
57
10
1

Music

Download

Comments

heatherlea06
🌻H E A T H E R ✨ L E A 🌻 :
Amennnn sista 💕
2026-08-08 19:22:50
1
torietharpe23
TorieLaurenTharpe :
Amen love
2026-07-28 05:09:05
1
the.rooted.sunflower
The Rooted Sunflower 🌻 :
Amen sister !!
2026-08-12 13:48:58
1
deldetria
Deldetria | LPN, AWCN :
Amen! 💯💯💯💯
2026-09-05 11:08:17
1
vaykaywiithvii
Veronica | Couples Resorts :
Amen sister ❤️
2026-10-15 21:27:01
1
clongo75
Christi Longo :
🥰🥰🥰
2026-07-28 01:32:50
2
To see more videos from user @brittanyparidon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عجیب بات ہے نا، ایک شخص کبھی آپ کی زندگی میں داخل ہوتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ آپ کی زندگی کے ہر فیصلے، ہر خیال اور ہر کیفیت میں شامل ہو جاتا ہے۔ مجھے خود بھی اندازہ نہیں ہوا کہ کب تمہاری باتوں کو یاد رکھنا، تمہاری پسند کا خیال کرنا اور تمہارے مزاج سے اپنا دن جوڑ لینا میری فطرت بن گیا۔ اب حال یہ ہے کہ کوئی بات ہوتی ہے تو بے اختیار تم یاد آتے ہو، کوئی جگہ اچھی لگتی ہے تو دل چاہتا ہے تمہیں دکھاؤں، اور کبھی خاموش بیٹھا ہوں تو ذہن میں تمہارے ساتھ گزری ہوئی معمولی سی گفتگو چلنے لگتی ہے۔ اور سچ کہوں تو مجھے تمہاری عادت پڑنے سے زیادہ اس بات کا خوف ہے کہ تمہارے بغیر مجھے اپنی ہی زندگی اجنبی لگنے لگی ہے۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، تمہارے ساتھ اپنے ہونے کا ایک پورا انداز وابستہ کر لیا ہے۔ اب تمہیں بھلانے کا خیال بھی آتا ہے تو سمجھ نہیں آتا کہ تمہیں دل سے نکالوں یا وہ شخص بھی ساتھ چھوڑ دوں جو تم سے محبت کرتے کرتے بنا تھا۔۔۔!🖤 #foryou #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition @TikTok @TikTok Pakistan

About