Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@futzando1: Por que o Mourinho nunca para de contratar atacantes africanos!😭💀#futebol #realmadrid #josemourinho
FUTZANDO | HA
Open In TikTok:
Region: BR
Monday 27 July 2026 21:54:06 GMT
1580
143
1
4
Music
Download
No Watermark .mp4 (
17.44MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
8.53MB
)
Watermark .mp4 (
11.15MB
)
Music .mp3
Comments
Leva 74 :
😁😁😁
2026-07-27 23:17:41
0
To see more videos from user @futzando1, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
یہ بائیں طرف ڈھائی سال کے بچے کے ہاتھ کا ایکسرے ہے، اور دائیں طرف چھ سال کے بچے کا۔ صرف چند سالوں کا فرق ہے، مگر کلائی کی ہڈیوں کی نشوونما میں کتنا بڑا فرق صاف نظر آ رہا ہے۔ اب خود سے ایک سوال پوچھیے... اگر ان دونوں بچوں کے ہاتھ میں ایک جیسی پنسل دے کر کہا جائے کہ "صاف لکھو، لائن کے اندر لکھو، شکل درست بناؤ"... تو کیا دونوں ایک جیسا لکھ سکیں گے؟ ہرگز نہیں۔ کیونکہ لکھنا صرف ذہانت کا نہیں، جسمانی نشوونما کا بھی تقاضا کرتا ہے۔ جب تک کلائی، انگلیوں کی باریک حرکتوں (Fine Motor Skills) اور پٹھوں کی مناسب نشوونما نہ ہو، بچہ چاہ کر بھی وہ گرفت پیدا نہیں کر سکتا جو خوبصورت لکھائی کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ لیکن افسوس... ہم میں سے بہت سے والدین روز یہی ظلم کرتے ہیں۔ دو، ڈھائی یا تین سال کے ننھے بچوں کے ہاتھ میں پنسل تھما دیتے ہیں، پھر کہتے ہیں: "سیدھا لکھو!" "لائن سے باہر کیوں نکل گئے؟" "شکل خراب کیوں بنائی؟" "دوسرے بچے تو کتنا اچھا لکھ لیتے ہیں!" اور جب بچہ نہ کر سکے تو اسے ڈانٹ، ڈپٹ، شرمندگی، بلکہ بعض اوقات مار تک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ذرا سوچیے... جس معصوم کی کلائی کی ہڈیاں ابھی مکمل بنی ہی نہیں، جس کے ہاتھ کے ننھے ننھے پٹھے ابھی مضبوط ہی نہیں ہوئے، اس سے آپ وہ کام کیوں چاہتے ہیں جس کے لیے اس کا جسم ابھی تیار ہی نہیں؟ دنیا کے کئی کامیاب تعلیمی نظام اس حقیقت کو سمجھتے ہیں۔ مثلاً فن لینڈ میں بچے عام طور پر سات سال کی عمر سے پہلے باقاعدہ اسکول شروع نہیں کرتے، اور ابتدائی برسوں میں کھیل، تخلیقی سرگرمیوں اور جسمانی و ذہنی نشوونما پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ فن لینڈ کا تعلیمی نظام طویل عرصے سے دنیا کے بہترین نظاموں میں شمار کیا جاتا ہے. یاد رکھیے... اگر آپ کا بچہ چھ یا سات سال کی عمر تک بھی لکھنے میں دوسروں سے پیچھے ہے، تو ضروری نہیں کہ اس میں کوئی خرابی ہو۔ انکے جِسم نے ابھی وہ مسل ہی نہیں بنائے ہوتے جو پنسل پکڑ سکیں .. اگر آپ کا بچہ چھ سات سال تک صحیح نہیں لکھ پاتا تو وہ غلط نہیں آپ غلط ہو ...شیئر کرو تاکہ سب آنکھیں کھول کر پڑھ لیں #message #awareness #health #child #educationalpurposes
#اكسبلور #باب_الحارة #رياكشن #fyp #foryoupage #viral #explore
نوي سندره علي خیل سټار 🫡🫀🫀 #f #trinding_video #trinding_video #vairalvideo @
#kaşfetteyiz
TAU KAN KENAPA GA DIKASIH?????
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy