@itz.hamziii63: اے اللہ ہمارے شہیداؤں کی مغفرت فرما😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

سانولے لوگ 🫠🥀
سانولے لوگ 🫠🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 July 2026 21:57:01 GMT
52685
7404
230
264

Music

Download

Comments

its_me_kashmiri_
𝗞𝗔𝗦𝗛𝗠𝗜𝗥𝗜 🚩🙌 :
ameen sum ameen
2026-07-28 04:06:39
1
iqrakabir0786
iqrakabir0786 :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام اور جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔ یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-07-28 03:47:59
16
fahad_hu_yawrr
𝙁𝘼ح𝘼𝘿 🎀🙂🥀 :
Rawalakot Kashmir Now #AJKRightsmovement
2026-07-28 06:50:47
0
kashmirkijan030
ㄖ卩 卂ㄚ卂几 :
ameeen summa ameeen
2026-07-28 07:01:55
0
ayesha.shazadi853
Ayesha Shazadi :
:یا اللہ ظالم کو نیست و نابود کر 😥😥
2026-07-28 06:36:15
4
itx_queen_0e
درویشنی 🙃 :
rawalakot CMH 🤔😥
2026-07-28 03:54:15
4
nikiii361
Mꨄ :
Allha khaier kry 🥺
2026-07-28 04:50:18
5
faizankhanfaizan123
Sardar Faizan. :
یا اللہ ظالم کو نیست و نابود کر 😥😥
2026-07-28 04:17:43
4
sardarsufyan04
🤍 ₛᵤ₣ᵧ₳₦ 💸سردار ❤️ :
Allah pak jant ma jaga day
2026-07-28 05:10:30
1
sajidkashmiri896
Sajid Kashmiri 896 :
یہ سیاہ باب ہماری نسلیں بھی یاد رکھیں گی ظالمو بس کر دو 😭😭😭💔💔😭😭
2026-07-28 01:18:53
5
mahamch587
👑Maham.ch👑 :
😭
2026-07-28 04:36:10
2
noori5676_3_
بنت کشمیر 🍂 :
Allah qabool krna ya janein💔
2026-07-28 05:16:22
3
user1734722498754
Qudoos kashmiri 945 :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام اور جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔ یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-07-28 06:25:33
1
sardar_gulfraz_0
سردار :
Ameen
2026-07-28 05:19:19
2
kash0000
rawlakot azad kashmir :
ameen
2026-07-28 03:26:38
1
arzuuu9087
dua i :
ameen
2026-07-28 02:29:48
2
devilbo786
ABRAR :
allah pak magrat farmay
2026-07-28 03:45:50
1
user6139108584838293948
user6139108584838293948 :
بہت تکلیف ہو رہی ہے یار کشمیر کے حالات دیکھ کے
2026-07-28 06:47:42
0
janabggg2
Kashmiri Butt :
یا رب ذوالجلال، تجھے تیری خدائی کا واسطہ! راولاکوٹ میں موجود تمام کشمیری بھائیوں کی مدد فرمانا ان کو اپنی حفاظت میں رکھنا، آمین 😭😭😭🤲🤲🤲
2026-07-28 06:57:29
0
To see more videos from user @itz.hamziii63, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About