“شہیدِ ملت مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم پاکستان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔ آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا۔😭”
2026-07-28 00:46:47
117
Sabar ayya Sabar1972 :
I feel same bro
2026-07-28 09:04:20
0
Wasaf Asif Khan :
😭😭😭😭😭نفرت ھے پاکستان سے پاکستانی فوج سے 😭😭😭😭گولی کیوں چلی
2026-07-28 02:32:52
43
RM :
Now it’s all Pakistani to stand up
2026-07-28 04:43:51
1
☠️ RAJPUT ☠️ :
poory Pakistan ko nikalna ho ga ye system mazeed nai chalna chaye .. ye system nai chal skta..
2026-07-28 06:27:38
25
Beautiful Islam ☪️ :
mujy b bahot duk ho raha h😭😭 kashmir Pakistan ka tha😭 I'm Pakistani but I really feel sorry for kashmir
2026-07-28 00:35:22
23
soldier pk :
TLP KILLINGS PE BHEE MEDIA KHAMOSH RAHA.. AKHER Q ?
2026-07-28 04:30:39
2
liaqat 😎 :
اللہ پاک میرے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے🥺
2026-07-28 03:18:18
26
princeskhan183 :
شہیدِ ملت مقبول بٹ صاحب نے کہا تھا، جس دن تم پاکستان کا اصل چہرہ پہچان لو گے، ہندوستان کو بھول جاؤ گے۔ آج آنکھوں نے سب دیکھ لیا۔😭”
2026-07-28 02:19:52
14
Maham Khan :
کتابوں میں پڑھا تھا مزاحمت پونچھ سے شروع ہوتی تھی
آج دیکھا بنیادی ضروتوں کے لیے پھر پونچھ نے قربانیاں پیش کیں اور ہمت و استقامت کی مثالیں قائم کیں
2026-07-28 00:04:49
34
𝒁𝒂𝒊𝒏𝒊𝒊𝒔𝒚𝒆𝒅111 :
Allah pak Maghfrat furmay sub ko....
2026-07-27 23:17:37
22
iqrakabir0786 :
آزاد کشمیر کے مظلوم عوام اور جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-07-28 03:48:22
7
Faheem Mughal :
😭😭😭😭 samjh nai aa rahi k comment main kia likhon 😭😭😭
2026-07-28 03:46:14
0
Mudasar Bukhari :
بھائی اپ اپنے فورم سے انٹرنیشنل ارگنائزیشن جو ہیومن رائٹس کی ہیں ان کو اپنے چینل کے ذریعے میڈیا کے ذریعے اپ میڈیا پرسن ہیں تو دنیا میں یہ اواز پھیلائیں اگر اپ کچھ کر سکتے ہیں
2026-07-27 23:35:26
19
{A.S.K}GAMING!!🔥😈🇵🇰🇵🇰 :
Kashmir zindabad brave kashmiri Jo Kashmirain rhkty hain
2026-07-28 04:36:39
1
sameer Khan :
اللہ تعالیٰ ظالموں کا خاتمہ کرے 🤲
2026-07-28 01:42:40
13
Ansar ✅ :
ریاست ناکام ہو کر اب لوگوں کو مار رہی
2026-07-28 03:52:46
11
Khalid Hameed :
اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین😢😢
2026-07-27 23:05:21
40
Mehboob Kotjam :
2026-07-28 01:33:02
5
Luqman Abbasi :
:اللہ پاک ہمارے کشمیری بھائیوں کی حفاظت فرمائے آمین😢😢
2026-07-28 00:27:04
6
Rehan shah :
ہر جگہ پٹ ہو رہے ہیں یعنی کیا میں دیکھیں کسی نے گولی نہیں چلائی گولی صرف پاکستان میں ہی چلتی ہے اللہ پاک ان کو ہدایت دے یہ اپنے ہی مسلمانوں کو مار رہے ہیں
2026-07-28 02:31:20
6
user45723400195962 :
ہر ادمی کسی نہ کسی پلیٹ فارم کے اندر اپنی اپنی اواز کو بلند کرے
2026-07-28 00:17:46
7
Leonardo :
pure mulk mein koi aadami nahin hai jo table talk Karen masla HAL Karen kahan hai journalist kahan hai yah parliament
2026-07-28 04:05:56
6
To see more videos from user @sohrabbarkatofficial, please go to the Tikwm
homepage.