ممکن ہے کھا جائے__ یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تیری قلت اسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں تیرا نام نہیں ہے
اور بڑھتی چلی جاتی ہے چاہت اسے کہنا
اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا
2026-08-07 04:56:34
0
DeDAR Ali kanhar :
2026-07-28 01:15:40
0
To see more videos from user @barbie_doll_rajpoot59, please go to the Tikwm
homepage.