@user8858854618654: 27 جولائی کی رات ایک دفعہ پھر کشمیریوں پر قیامت کے پہاڑ توڑے گئے اور ایک رات میں 19 نہتے کشمیری شہید کیے گئے ہیں لہذا اس ظلم کے بعد کوئی بھی کشمیری اپنے گھروں میں نہیں رہنا چاہیے نکلو اپنے حق کے لئے۔۔۔😭😭#rawlakot_azad_kashmir #AJKRightsmovement #kashmirgroup #StandWithKashmir