@sun.shine6150: یہ سوچ کر کہ ـ! میں تیرے بغیر زندہ رہی ۔ تیری تصویر کو بتاتے کل رات بہت روئی میں ❤️🩹 #urdupoetrylovers #5millionviews #viraltiktokvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #Urdupoeyry
کبھی کبھی انسان کسی کے بغیر زندہ تو رہ لیتا ہے مگر جیتا نہیں۔ سانسیں چلتی رہتی ہیں، لیکن دل ہر روز اسی ایک کمی پر خاموشی سے ماتم کرتا رہتا ہے
2026-07-28 04:02:25
8
RANA IBRAR :
تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں،
کھوج ڈالی ہیں میں نے کتابیں ساری۔
🍁
2026-07-28 01:25:04
10
Qalbi :
> *لیکن کون یقین کرے گا کہ؛*
*تم اپنے اس نرم دل کے ساتھ تباہی کے ایک لشکر سے لڑے اور پھر بھی بچ نکلے؟*
2026-07-28 02:45:36
10
عشقا وے🍂 :
caption Dy dyn sis
2026-07-28 07:50:21
5
Dua Fatima :
same😭😭
2026-07-28 06:30:05
6
M❤️M :
طلب کیا ہوتی ہے...!! 🖤
اُن نگاہوں سے پوچھو...!! جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو...!!
مگر وہ ہر چہرے میں...!! صرف ایک ہی شخص کو تلاش کرتی رہیں...!!
جسے دیکھے بغیر دل نہ مانے...!! اور جس کے سوا کوئی نظر نہ آئے...!!
بس اُسی کا نام طلب ہے___🙃🍁
2026-07-29 03:21:19
5
sibtain :
kash tasveer bh hum kalam hoti
2026-07-28 06:18:43
5
Hafiz shoaib :
Hyyy dil ko lgeeee 🥺
2026-07-28 06:45:59
4
Qammar Abbas :
کہہ دیتا ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوہ تیرا رہنا نہیں بنتا
2026-07-28 09:08:31
6
"Akmal_Malik" :
Ham pehlay mar rahay hotai h ap ki post aik or zkhm taza kr daiti h 😔
2026-07-28 06:24:33
4
Wali Butt :
یہ سوچ کر کہ تُو مرے بغیر ہنس رہا ہے،
میں اپنی مسکراہٹوں پہ بھی کل رات بہت رویا۔
2026-07-29 06:32:54
3
Pr€ci0u$..♡ :
:یہ وہ منزل تھی جس کی خاطر اتنا تڑپے ہم
پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے
شوکت فہمی