@nadeemkhane17: 💌"انسان کی اصل طاقت اس کی ظاہری شکل و صورت یا دولت میں پوشیدہ نہیں ہوتی بلکہ اس کے حوصلے، خود اعتمادی، صبر، محنت اور بلند سوچ میں پنہاں ہوتی ہے۔ جب انسان اپنی شخصیت کو مضبوط بناتا ہے تو عزت، مقام اور کامیابی خود بخود اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگتے ہیں"اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان اور صحت کی سلامتی کے ساتھ ایک باعزت، خوشحال اور مطمئن زندگی نصیب فرمائے۔ آمین ثمہ آمین 💞❤️