@zulfiqar2145: خضدار: نامعلوم مسلح افراد نے نجی کمپنی کے پروجیکٹ منیجر آفتاب احمد منگی، سعید اللہ، اسسٹنٹ لیب ٹیکنیشن عبداللہ سولنگی اور ڈرائیور محی الدین کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مغویوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دعا: اللہ تعالیٰ آفتاب احمد منگی، سعید اللہ، عبداللہ سولنگی اور محی الدین سمیت تمام مغویوں کی حفاظت فرمائے، انہیں اپنی امان میں رکھے، جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ تک واپس پہنچائے، اور بلوچستان سمیت پورے ملک میں امن و امان قائم فرمائے۔ آمین۔ #khuzdar #balochistan #kidnep #peace #newsupdate