acha agar Banda yeh saf KR K phr sale Kryn aay to phr Kya kro gy ?
experience Gaya phr tail leny ....
2026-07-28 16:21:04
8
Ch Amjad Nawaz🇵🇰🇸🇦 :
اکثر دوست احباب ویڈیو بناتے اور کوشش ہوتی کم سے کم ٹاہم میں بات مکمل کریں تاکہ دیکھنے والے ویڈیو لمبی دیکھ کر سکپ نہ کر دیں پر اللّٰہ پاک کہ فضل سے ڈوگر صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہے ان کی ویڈیو مکمل دیکھی جاتی چاہے جتنی مرضی منٹس کی ہو اس کہ پیچھے کیا وجہ ہے وہ وجہ سحچ سچائی ہے اور اللّٰہ اس محفل میں رحمت کا نزول فرماتے🥰
2026-07-28 11:40:00
4
تيمورو ✨ :
Saudi me isy saf rkhna bht easy hy
2026-07-29 23:02:48
0
Rafaqat.Ali :
سر جج شہزاد ڈوگر صاحب جو لوگ آپ کے پیچھے کھڑے ھیں۔وہ آپ کی بات نہ سننے دیتے ھیں نہ سمجھنے دیتے ھیں ان کو منع کیا کریں