@gulzaman886: سب کچھ چھوڑ کر میں نے تجھے اپنا بنایا تھا ایک تو ہی تو تھا میرا جس پر میں نے اپنا سب کچھ لٹایا تھا تو نے تھام لیا کسی اور کا ہاتھ اور میرے بارے میں ایک بار بھی سوچا نہیں اور گھر والوں کی عزت کا اتنا ہی خیال تھا تو محبت کرنے سے پہلے تو نے گھر والوں سے پوچھا کیوں نہیں #CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok